








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے میں فروخت ہوا۔

(یوم اقبال پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی مؤرخہ 8 نومبر 2025 السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ شاعر مشرق حضرت ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال صاحب، امید ہے کہ آپ جنت الفردوس میں خیریت سے ہونگے، میں ایک چترالی اقبال شناس یہ مکتوب آپ کی خدمت میں ہندوکش

لاہور (روشن پاکستان نیوز): موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی اسموگ کیوں پیدا ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ماہر ماحولیات نے بتا دیا۔ گزشتہ کئی سال سے لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقے موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی اسموگ کے زیر اثر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جرمن حکومت نے ملک میں کارکنوں کی کم از کم فی گھنٹہ اجرت ریکارڈ حد تک بڑھا کر 14.60 یورو کر نے کی منظوری دے دی ۔ جرمن وزیر محنت بیربل باس نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے ملکی کارکنوں کی کم از کم فی گھنٹہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی محققین نے انسانی معدے کی خلیات کو جینیاتی طور پر دوبارہ پروگرام کر کے ایسے خلیات میں تبدیل کیا ہے جو انسولین پیدا کر سکتے ہیں، جس سے ذیابیطس، خصوصاً قسم اول کی ذیابیطس، کے علاج میں نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ ماہرین کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک، جنرل سیکرٹری آصف بشیر چوہدری، فنانس سیکرٹری ندیم چوہدری اور کابینہ کے اراکین نے صحافی قاسم منیر پر نامعلوم افراد کی جانب سے کیے گئے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

غزہ(روشن پاکستنان نیوز) ترکیہ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور دیگر 36 اعلیٰ اسرائیلی حکام کے خلاف فلسطین کے علاقے غزہ میں مبینہ نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔ استنبول کے پراسیکیوٹر کے دفتر سے جاری ہونے والے

اسلام آباد (سائرہ اختر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) کی جانب سے منعقد ہونے والے ’’لوک میلہ 2025میں رواں برس بھی رنگ، خوشبو، موسیقی اور ثقافت کی دُھنیں گونجنے کو تیار ہیں۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور