







کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میثاقِ جمہوریت کے دیگر نکات پر بھی غور کیا جانا چاہیے اور حکومت سے مشاورت کے بعد ان پر پیش رفت کی جائے گی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب کے ممبر، روزنامہ انکشاف کے فوٹو جرنلسٹ شہزاد خان اور ہم نیوز سے منسلک مصطفیٰ رزاق کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ 8 نومبر بروز ہفتہ بوقت 2 بجے ٹی این ٹی کالونی جی

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے ایک رہائشی علاقے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران اچانک ٹیکنیکل خرابی کا شکار ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے

اسلام آباد(سعد عباسی) صدر بلڈرز ایسوسی ایشن ایم سی اے عمر انوار نے کہا ہے کہ سوسائٹی انتظامیہ کیطرف سے رہائشیوں اور بلڈرز کیلئے پانی کی بندش بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،ایسی ظالمانہ پالیسیاں سوسائٹی میں کی گئی سرمایہ کاری کیلئے خطرہ بن چکی ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نظریاتی و فکری اساس کی ترجمان تنظیم تحریک نجات مظلومین کے چیف کوآرڈینیٹراور سابق وفاقی وزیر جے سالک کاقومی پرچم کے تقدس اور نیشنل ازم کے فروغ کیلئے اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ جی سکس سے نیشنل پریس کلب ایف سکس تک تنہا مارچ،اس موقع

تحریر: عدیل آزاد پسِ منظر پنجاب حکومت نے “Punjab Protection of Ownership of Immovable Property Ordinance 2025” نافذ کر دیا ہے — یہ قانون بظاہر ایک انتظامی قدم ہے، مگر حقیقت میں قبضہ مافیا کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔ دہائیاں گزر گئیں مگر پنجاب کے شہری و دیہی علاقوں میں

(یوم اقبال پر خصوصی فیچر) تحریر: محمد ظہیرالدین خان zaheeruddin25@yahoo.com نعتیہ ادب کا تاریخی سلسلہ عربی معاشرت کے انہدام کے عہد سے جڑا ہوا ہے۔ حضور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذاتِ اقدس نے انسانیت کو جو فکری ولولہ، تہذیبی استقامت اور اخلاقی نظام دیا، اس کے اظہارِ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال ہسپتال حافظ آباد میں بنیادی سہولتوں کے فقدان،ایمرجنسی میں ای سی جی کرنے کے لیے لگانے والی جیل تک نہیں، ایس کے انجیکشن نہیں ہے محمد اشرف سکنہ محلہ قادرآباد حافظ آباد شخص کو ہارٹ اٹیک ہوا جسے اس کی فیملی علاج کے لیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مسجد میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ

جکارتہ(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 54 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جکارتہ کے ایک اسکول کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے