جمعرات,  06 نومبر 2025ء

November 6, 2025

چوہدری اعجاز احسن کا 80واں یومِ پیدائش، سحر کامران سمیت سیاسی و تعلیمی شخصیات کی شرکت
چوہدری اعجاز احسن کا 80واں یومِ پیدائش، سحر کامران سمیت سیاسی و تعلیمی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان چوہدری اعجاز احسن کے 80ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کی۔ سحر کامران نے اس موقع پر کہا کہ چوہدری اعجاز احسن ایک حقیقی لیجنڈ، علمی شخصیت،

لاہور سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پرندہ ٹکرانے کے بعد کراچی میں اتار لی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 859 کو پرندہ ٹکرانے کے باعث کراچی میں اتار لیا گیا۔ مسافروں کے مطابق پرواز لاہور سے جدہ جا رہی تھی، جس میں متحدہ عرب امارات کے قریب پرندہ ٹکرا گیا ، جس کے بعد طیارے

مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو ملین پاؤنڈ مالیت کا سونا اور زیورات برآمد

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) گریٹر مانچسٹر پولیس (GMP) نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے دوران مانچسٹر ایئرپورٹ سے دو ملین پاؤنڈ سے زائد مالیت کا سونا اور زیورات برآمد کر لیے۔پولیس کے مطابق، جمعرات کی رات ایئرپورٹ پر ایک مشتبہ گاڑی کو روکنے کے بعد تلاشی لی گئی جس کے دوران

علیمہ خانم کے ساتویں بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں علیمہ خانم کے ساتویں بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں جج امجد علی شاہ نے کی۔

کویت جانا ہوا اب اور بھی آسان، نئی ویزا سہولت متعارف

دبئی (روشن پاکستان نیوز) کویت نے باضابطہ طور پر اپنا نیا ڈیجیٹل اور جامع “وزٹ کویت” آن لائن پلیٹ فارم متعارف کرادیا جس کے بعد دنیا بھر سے آنے والے مسافروں کے لیے ای ویزا کا حصول مزید آسان ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق کویت نے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان صلح مذاکرات استنبول میں بحال

رپورٹ: عدیل آزاد نوشہرہ تاریخ: 6 نومبر 2025 پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی کے بعد امن و صلح کے مذاکرات ایک مرتبہ پھر ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہو گئے ہیں۔ یہ مذاکرات دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کے درمیان ہو رہے ہیں جن میں

سپریم کورٹ کا خلع سے متعلق فیصلہ، عوامی ردِعمل میں تقسیم اور خاندانی نظام پر سوالات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کے حالیہ فیصلے نے پورے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ فیصلہ سترہ صفحات پر مشتمل ہے جس میں عدالت نے قرار دیا کہ عورت کی مرضی کے بغیر عدالت خلع نہیں دے سکتی، ازدواجی زندگی میں نفسیاتی

سپیکر ایران اسمبلی کا پاکستان کا دورہ: بھائی چارے اور دوستی کے بندھن کی تجدید
سپیکر ایران اسمبلی کا پاکستان کا دورہ: بھائی چارے اور دوستی کے بندھن کی تجدید

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ محمد باقر قالیباف، اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے اسپیکر پاکستان میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے درمیان ہونا ایک گہرے اعزاز اور بڑی خوشی کی بات ہے۔ آپ کا ملک، پاکستان، عالم اسلام کا ایک اہم اور بااثر رکن اور ہمارے