







نوشہرہ(عدیل آزاد) بھارت سے تعلق رکھنے والے دو ہزار ایک سو سے زائد سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی اور سالانہ تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ یہ یاتری خصوصی ٹرینوں کے ذریعے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے، جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ اور سکھ

ریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی یکجہتی کھیلوں میں پاکستان کا 75 رکنی دستہ شرکت کرے گا، پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باسٹھ کھلاڑیوں اور آفیشلز کو این او سی جاری کردیا۔ اسلامی یکجہتی کھیلوں میں پاکستان کا پچھتر رکنی دستہ شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باسٹھ

ریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی یکجہتی کھیلوں کا چھٹا ایڈیشن 7 نومبر سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوگا۔ یہ عالمی سطح کا اسلامی کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ ہے، جس میں 57 ممالک کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ریاض 2025 میں 3000 سے زائد ایتھلیٹس مختلف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ مردوں کی باہر منہ مارنے کی عادت 4 شادیوں سے بھی ختم نہیں ہوتی۔ حمزہ علی عباسی حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے اپنی ذاتی

پشاور(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ایک بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی ہے۔ ذرائع کے مطابق 4 نومبر 2025 کو اے این ایف پولیس اسٹیشن آر ڈی خیبر پختونخواہ کو ایک قابل اعتماد اطلاع موصول

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) اپنی دوسری مدتِ صدارت کے بعد پہلے اہم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے تینوں ریاستوں میں کلین سویپ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ ان انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیویارک، ورجینیا اور نیو جرسی میں ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جبکہ آزاد کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد

تحریر: عدیل آزاد جب کوئی ملک اپنے اندر جلتا ہے تو دنیا عموماً دو باتیں کرتی ہے: افسوس اور حساب کتاب۔ سوڈان میں جو منظرنامہ ہم آج دیکھ رہے ہیں، وہ افسوس سے کہیں بڑھ کر ہے — یہ انسانی المیہ ہے جس کے تصور میں طاقت، مفاد اور بے

کینٹکی(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 افرادہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ لوئی ول ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ