منگل,  04 نومبر 2025ء

November 4, 2025

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک

منڈاناؤ(روشن پاکستان نیوز) فلپائن کے جنوبی علاقے منڈاناؤ میں امدادی سرگرمیوں کے دوران فلپائنی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ حادثہ منگل کے روز پیش آیا۔افسوسناک واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ْ فلپائن کی مسلح افواج کے ترجمان

پاکستان تحریک شاد باد آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، ڈاکٹر محمد حنیف مغل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ڈاکٹر محمد حنیف مغل چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ تمام پاکستانی اب باشعور ہو کر اپنے حق کے لیے میدان عمل میں ائیں پاکستان تحریک شاد باد کا پلیٹ فارم تمام پاکستانیوں کے لیے حاضر ہے آئندہ بلدیاتی انتخابات

پاکستان ایڈ نہیں، ٹریڈ چاہتا ہے، ڈاکٹر نیلسن عظیم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدر و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نیلسن عظیم نے کہا ہے کہ پاکستان ایڈ نہیں بلکہ ٹریڈ جاتا ہے کیونکہ اب ملک و قوم کو سنوارنے اور مستقبل کو روشن کرنے کا وقت ہو چکا ہے، پاکستان کی ترقی

غزہ میں بین الاقوامی سکیورٹی فورس کی تجویز پر عالمی ردِعمل — “نو سامراجی منصوبہ” قرار

واشنگٹن / انقرہ / اسلام آباد (عدیل آزاد) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں دو سال کیلئے بین الاقوامی سکیورٹی فورس تعینات کرنے کی تجویز نے عالمی سطح پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ جہاں امریکا نے اس منصوبے کو “امن کے قیام” کا حصہ

پانچ نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

ضلع ننکانہ صاحب(روشن پاکستان نیوز) ضلع ننکانہ صاحب میں کل بروز بدھ پانچ نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ننکانہ صاحب بابا گورونانک کے جنم دن کے موقع پر 5 نومبر کو ضلع ننکانہ صاحب میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان

اسلام آباد میں منشیات فروشی عروج پر، “نشہ اب نہیں” مہم سوشل میڈیا تک محدود معصوم بچے بھی نشے کی لپیٹ میں آنے لگے
اسلام آباد کے حساس علاقوں میں منشیات فروش سرگرم، پولیس خاموش تماشائی

اسلام آباد(منصور ظفر)وفاقی دارالحکومت کے حساس علاقے تھانہ آبپارہ کی حدود میں منشیات فروشوں نے پنجے گاڑ لیے، جبکہ پولیس ان کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے میں بری طرح ناکام نظر آ رہی ہے۔ سیکٹر جی سکس اور جی سیون کے گلی محلوں، کچی آبادیوں اور گرین ایریاز میں منشیات

اسلام آباد کی تاریخ کا شاندار ترین ولیمہ — راجہ حیدر جنجوعہ کی شادی کی تقریبات اختتام پذیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)خادم درگاہ عالیہ حضرت شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکار و باوا کلو سرکار مانسر کیمپ راجہ سرفراز اکرم کے بھتیجے اور راجہ ریاض جنجوعہ کے صاحبزادے راجہ حیدرجنجوعہ کی شادی کی تقریبات اسلام آباد میں اختتام پزید ہو گئیں، تقریبات ایک ہفتے تک جاری رہیں، دعوت

خیبرپختونخوا بار کونسل کے انتخابات — ملګری وکیلان گروپ کی شاندار کامیابی، انصاف لائرز فورم کو بڑا دھچکا

نوشہرہ ( عدیل آزاد)  خیبرپختونخوا بار کونسل کے انتخابات ہفتے کے روز پُرامن ماحول میں مکمل ہوئے، جن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملګرو وکیلان گروپ (Malgaray Wakilan) نے واضح برتری حاصل کرلی۔ یہ گروپ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نظریات سے منسلک وکلاء پر مشتمل ہے۔

غزہ میں 2 سال کیلئے بین الاقوامی سکیورٹی فورس تعینات کی جائے ، امریکا کی سلامتی کونسل سے درخواست

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے غزہ میں بین الاقوامی سکیورٹی فورس کے قیام کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کر دی۔ امریکا نے سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو ایک مسودہ ارسال کیا ہے ، جس میں فورس کے اختیارات، ذمہ داریاں اور قیام کی تفصیلات شامل ہیں۔ مسودے

صادق آباد میں جاز فرنچائز مالکان پر کرپشن اور ناجائز وصولیوں کے الزامات

صادق آباد (روشن پاکستان نیوز)  تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یار خان میں جاز فرنچائز کے کچھ مالکان اور اہلکاروں پر کرپشن اور عوام سے ناجائز وصولیوں کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق صادق آباد میں دو فرنچائز کے مالک بھائی ہیں جن کے نام طاہر