








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی ہے، جس میں افسوسناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مرتب کرنے سے پہلے ایس پی عدیل اکبر کے آپریٹر، ڈرائیور اور معالج ڈاکٹر سمیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے پاکستانی پاسپورٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور تصاویر کو بے بنیاد اور جعلی قرار دیا ہے۔ محکمہ پاسپورٹس کے مطابق پاسپورٹ کے فرنٹ کور پیج میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کو 78 سال مکمل ہوگئے، لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ تجدید عہد کے ساتھ منا رہے ہیں۔ صبح 10 بجے ملک بھر میں کشمیری شہداء کی یاد میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی علیمہ خان کے پانچویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اے ٹی سی راولپندی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت

پشاور(روشن پاکستان نیوز) نئی کابینہ کی تشکیل تک خیبر پختونخوا میں بھرتیوں، پوسٹنگ اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے آئی جی، چیف سیکرٹری اور دیگر افسران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں، اعلامیہ کے مطابق ہنگامی نوعیت کی تقرریاں یا تبادلے وزیراعلیٰ کی

تربت(روشن پاکستان نیوز) تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد کے اسکواڈ پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں لیویز فورس کے 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر کا اسکواڈ تربت پریس کلب روڈ سے گزر رہا تھا کہ حملہ کیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کو لارجر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ کاز لسٹ کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں سامنے آ گئیں، سرکاری قیمتوں کے برعکس مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ کراچی میں چینی کی سرکاری قیمت 177 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، ریٹیل سطح پرچینی 185 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، ہول سیل سطح پرچینی کی

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) ایشیز سیریز سے قبل ہی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ، کپتان پیٹ کمنز پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کپتان پیٹ کمنز پہلے ایشیز ٹیسٹ کیلئے وقت پر فٹ نہیں ہوں گے، ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوکیو روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ جاپان کے بادشاہ نارُوہیتو اور حال ہی میں منتخب ہونے والی خاتون وزیرِاعظم سنائے تاکائچی سے ملاقات کریں گے۔ صدر ٹرمپ اس وقت اپنے اب تک کے طویل ترین غیر ملکی