







لندن (روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی ترسیلاتِ زر کی مقبول ایپ ٹیپ ٹیپ (TapTap Send) نے اب اپنی سروس پر چارجز کا اطلاق شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل کمپنی بیرونِ ملک رقوم بھیجنے کی مفت سہولت فراہم کرتی تھی، تاہم اب صارفین کو فی ٹرانزیکشن ایک پاؤنڈ کے

لیڈز (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ، جو کبھی فلاحی ریاست کی علامت سمجھا جاتا تھا، اب اپنے ہی شہریوں کو سڑکوں پر مدد کے لیے ہاتھ پھیلانے پر مجبور دیکھ رہا ہے۔ لیڈز سٹی سینٹر سے ملحقہ شاہراہ پر ایک برطانوی شہری کے بھیک مانگنے کی تصویر نے کئی سوالات کھڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی پالیسی یا منصوبہ مؤثر اور پائیدار نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کا تقریباً پچاس فیصد حصہ خواتین پر

واشنگٹن (رشن پاکستان نیوز) امریکی عہدے دار نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے۔ امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ امریکی و چینی صدور کی ملاقات میں دیگر امور پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔ رپورٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے نئے ماڈل آئی فون ائیر کی مانگ توقعات سے کم ہونے پر آئندہ برس پیداوار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رواں برس ستمبر میں ایپل نے ایک پتلے ڈیزائن کے ساتھ آئی فون ائیر لانچ کیا تھا، محض 5.6 ملی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پولیس میں تعینات ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی سے قبل کی جانے والی گفتگو پر ان کے ساتھ گاڑی میں موجود آپریٹر کا بیان سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق عدیل اکبر کی موت کے وقت گاڑی میں موجود آپریٹر اور ڈرائیوار

مردان (روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے مردان کی مختلف یونیورسٹیز اور

لندن(روشن پاکستان نیوز) میں سمرٹائم ختم ہونےکا وقت آن پہنچا جس کے بعد اب وہاں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی شب 2 بجتے ہی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کرکے ایک بجا دیاجائے گا۔ میڈیا رپورٹس میں واضح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے اگر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے معاملات طے نہیں پاتے تو پھر افغانستان کے ساتھ ہماری کھلی جنگ ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا ہماری افواج اور پولیس اپنی جانوں

جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان حج والنٹیئرز گروپ سعودی عرب کے زیرِ اہتمام 24 اکتوبر 2025 بروز جمعہ پاکستان انٹرنیشنل اسکول عزیزیہ جدہ میں ایک پُروقار تقریبِ تقسیمِ اسناد منعقد ہوئی، جس میں حج 2025 کے دوران ’’خدمتِ ضیوفِ الرحمن‘‘ انجام دینے والے پاکستانی والنٹیئرز کو اعزازی سرٹیفکیٹس اور تعریفی کلمات