جمعه,  24 اکتوبر 2025ء

October 24, 2025

قومی ایئرلائن کا بڑا اقدام، 5 سال بعد برطانیہ کیلئے پہلی پرواز کل روانہ ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ سال بعد برطانیہ کے لیے فضائی پروازوں کے دوبارہ آغاز کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کل سے برطانیہ کے لیے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، پہلی پرواز اسلام آباد سے مانچسٹر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، جنوبی افریقا سے شکست کے بعد پاکستان چوتھے نمبر پر چلا گیا
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، جنوبی افریقا سے شکست کے بعد پاکستان چوتھے نمبر پر چلا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کی تازہ اسٹینڈنگز جاری کر دی ہیں۔ جنوبی افریقا پاکستان کو پنڈی ٹیسٹ میں شکست دیکر 5 ویں نمبر پر آ گیا جبکہ پاکستان شکست کے بعد دوسرے سے چوتھے نمبر پر چلا گیا۔

آئی ایم ایف کاگندم پالیسی پر اعتراض، پاکستان نے تحفظات دور کردیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی گندم پالیسی میں کم از کم امدادی قیمت مقرر کرنے پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق گندم پالیسی کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے وزارت فوڈ سکیورٹی کو خط لکھ کر آگاہ

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف تازہ ترین کارروائیوں کی رپورٹ جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)۔ راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں اور شہریوں کے مسائل کے فوری حل کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ کھلی کچہریاں:وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق شہریوں کو ان کے دروازے پر انصاف کی فراہمی کے

ہیلتھ ایشیا 2025 میں پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان کو پبلک ہیلتھ لیڈرشپ کے شعبے میں پہلا نیشنل ہیلتھ ایوارڈ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) 22ویں ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کے موقع پر منعقدہ پہلے نیشنل ہیلتھ ایوارڈز میں پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان، وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی کو پبلک ہیلتھ لیڈرشپ کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیایہ تقریب 23 اکتوبر 2025

برطانوی وزیرِاعظم سر کیر سٹارمر کا مسلم کمیونٹیز کے تحفظ کے لیے £10 ملین اضافی فنڈ کا اعلان

  لندن (ندیم طاہر) برطانوی وزیرِاعظم سر کیر سٹارمر نے ملک بھر میں مسلم کمیونٹیز کو نفرت انگیز جرائم اور حملوں سے بچانے کے لیے سیکیورٹی فنڈ میں £10 ملین کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام بڑھتے ہوئے اسلاموفوبک حملوں کے خدشے کے

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف سے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 1 کروڑ 77 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 26.577 کلوگرام