
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے 92 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی۔ نجی چینل کے مطابق مولانا شیرانی کا نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ اسلام آباد میں ایک سادہ تقریب میں انجام پایا۔
استبول(روشن پاکستان نیوز) ترکی کی عدالت نے شوہر کو اپنی سابقہ بیوی کا نمبر فون میں موٹی کے نام سے درج کرنے پر مالی اور اخلاقی معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر اوشاک کی عدالت میں طلاق کے مقدمے کے دوران بیوی نے الزام عائد
بہار(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں پولیس نے چائے والے کے گھر سے ایک کروڑ پانچ لاکھ روپے، سونا، چاندی اور لگژری گاڑی برآمد کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بہار پولیس نے گوپال گنج میں چائے بیچنے والے کی رہائش گاہ سے 1.05 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ہنگری میں طے ملاقات منسوخ ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور روس کے مذاکرات کاروں میں فون کالز کے درمیان تلخیوں نے معاملہ خراب کر دیا ہے، اور ہنگری میں طے شدہ ملاقات منگل کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ فنڈز کی شدید کمی کے باعث دنیا بھر میں پولیو کے خاتمے کی کوششیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ادارے کے مطابق پولیو کے خلاف عالمی مہم گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشی ایٹو کو ایک ارب 70 کروڑ ڈالر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ زحل واحد سیارہ ہے جس کے آس پاس گول دائرے ہیں؟ لیکن یہ سچ نہیں ہے کیونکہ زحل واحد سیارہ نہیں ہے جس کے آس پاس دائرے ہیں۔ مشتری، یورینس اور نیپچون جیسے دیگر سیاروں کے گرد بھی دائرے ہیں،
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بتا دیا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم سے ٹیلیفونک بات
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 سال کی سب سے بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 250 ڈالر کی کمی ہوئی، سونے کی قیمت 5.3 فیصد کی کمی کے