منگل,  21 اکتوبر 2025ء

October 21, 2025

زیور اسٹور مالک نے اپنی مصنوعی آنکھ میں دو قیراط کا ہیرہ نصب کروا دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست الابام کے زیور اسٹور مالک سلیٹر جونز نے اپنی مصنوعی آنکھ میں دو قیراط کا ہیرہ نصب کروا دیا، جو بظاہر دنیا کی سب سے مہنگی اور منفرد مصنوعی آنکھ بن چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جونز کی دائیں آنکھ ایک بیماری کے باعث ضائع

شطرنج کے گرو ڈینیئل ناروڈٹسکی 29 برس کی عمر میں چل بسے، موت کی وجہ کیا بنی؟
شطرنج کے گرو ڈینیئل ناروڈٹسکی 29 برس کی عمر میں چل بسے، موت کی وجہ کیا بنی؟

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی شطرنج کے مشہور گرینڈ ماسٹر اور آن لائن ٹرینر ڈینیئل ناروڈٹسکی 29 سال کی عمر میں اچانک وفات پا گئے ہیں۔ ان کے خاندان نے یہ خبر شارلٹ چیس سینٹر کے ذریعے جاری کی۔ ڈینیئل ناروڈٹسکی کون تھے؟ خاندان نے بیان میں کہا کہ ڈینیئل ایک

اپنے بچوں کو بی جے پی اور آر ایس ایس سے بچائیں ، پرکاش راج کی والدین سے اپیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف بالی ووڈ اداکار پرکاش راج نے ایک مرتبہ پھر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پرکاش راج نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے بھارتی والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں

امریکی صدر نے چین کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026 کے اوائل میں چین کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں 2026 کے اوائل میں چین کا دورہ کروں گا۔ چین اس وقت 50 فیصد سے زائد ٹیرف ادا کر

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 67 ہزار کی حد بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 67 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی بہتر ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز پر آؤٹ، مہاراج کی 7 وکٹیں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز  پاکستان کی پوری ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف پہلی اننگز میں 333 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان نے کھیل کے دوسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 259 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو سعود شکیل 42 اور

آفریدی نوجوانوں کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے بھرپور حمایت کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں خیبر پختونخوا کے معروف آفریدی قبیلے کے چند نوجوان ایک معروف سوشل میڈیا ویب چینل کو انٹرویو دے رہے ہیں۔ ان نوجوانوں نے خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حوالے سے

افغانستان کے ساتھ جنگ بندی پر کوئی مدت مقرر نہیں، خلاف ورزی نہ ہونے تک معاہدہ نافذ رہے گا: خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر میں طے پانے والے سیز فائر معاہدے کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس معاہدے میں کوئی دراندازی برداشت نہیں کی جائے گی اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور

سابق وزیرِ انصاف شاہد ملک اور کونسلر پال مور سمیت پانچ افراد کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت برڈفورڈ کراؤن کورٹ میں شروع

لیڈز (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیرِ انصاف اور رکنِ پارلیمنٹ شاہد ملک سمیت پانچ افراد کے خلاف مبینہ فراڈ کے مقدمے کی سماعت برڈفورڈ کراؤن کورٹ میں شروع ہو گئی ہے۔ کیس کا تعلق ڈیو سبری میں قائم ایک تشخیصی کمپنی “آر ٹی ڈائگنوسٹکس” سے ہے، جس پر صارفین کو گمراہ