
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونیورسٹی آف کیمبرج کے سائنسدانوں نے انسانی اسٹیم سیلز استعمال کرتے ہوئے خون کے خلیات پیدا کرنے کا ایک نیا طریقہ دریافت کیا ہے، جو انسانی جنین میں قدرتی عمل کی نقل کرتا ہے۔ بین الاقوامی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق اس دریافت سے نہ
اسلام آباد(رروشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ نے صارفین اور کاروباری اداروں کے لیے جواب نہ ملنے والے پیغامات بھیجنے کی تعداد محدود کرنے کا اعلان کیا ہے، تاکہ اسپام اور غیر ضروری پیغامات کو روکا جا سکے۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس فیچر کے تحت
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان میں فوری جنگ بندی اور قیام امن کے لئے میکانزم معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے علاقائی اور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں دو دن میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔ آج سونے کے نرخ میں 1400 روپے فی تولہ کمی ہوئی، گزشتہ کاروباری دن سونے کی قیمت gold price میں 10 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں کمی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے رجسٹرار آفس اعتراضات کے ساتھ سماعت
غزہ(روشن پاکستان نیوز) جارح اسرائیل نے سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیوں کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو شہید کرنےکے بعد جنگ بندی کے نفاذ پر پھر سے عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں سرنگوں سمیت حماس کے درجنوں اہداف پر 120 راکٹ حملے کیے،
کراچی(روشن پاکستان نیوز) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و نگران کراچی مشاورت حاجی فضیل رضا عطاری نے کہا ہے کہ ہم اللہ کے عاجز بندے اور اس کے رسول ﷺ کے ادنیٰ غلام ہیں۔ زندگی بے حد مختصر ہے اور جلد ہی ہمیں اندھیری قبر میں اتار
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے قریب منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا ہے۔ کارروائیوں کے دوران افغان نیشنل اور خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، جب کہ 12
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ٹماٹر مہنگے ہو گئے۔ لاہور میں سنگھ پورہ سبزی منڈی میں 5 کلو ٹماٹر 2 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے، منڈی میں ہی پرچون پر ٹماٹر 450 روپے فی کلو وصولی کی جا رہی ہے۔
کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے ، دوسری جانب امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ، جس کے بعد روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز