بدھ,  10 دسمبر 2025ء

October 19, 2025

دیہی خواتین کی بااختیاری، قانونی شناخت اور کم عمری کی شادی کے خلاف مؤقف: پودا کی 18ویں سالانہ لیڈرشپ کانفرنس اختتام پذیر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سماجی تنظیم پودا (PODA) کے زیرِ اہتمام اسلام آباد کے لوک ورثہ میں منعقدہ 18ویں سالانہ سہ روزہ دیہی خواتین لیڈرشپ ٹریننگ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔ ملک بھر کے 100 سے زائد اضلاع، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی 800

جدہ میں 2025 PIPEX: پاکستانی ریئل اسٹیٹ کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کا بڑا اقدام

جدہ میں جدہ(روشن پاکستان نیوز) 2025PIPEX کرئیل اسٹیٹ انڈسٹری کو عالمی سطح پر متعارف کرانا اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کو محفوظ، مستند اور منافع بخش سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس ایونٹ میں شامل تمام ڈویلپرز حکومتِ پاکستان سے باقاعدہ رجسٹرڈ ہیں، تاکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد مکمل

اساس انٹرنیشنل اسکول، ایف-10/4 اسلام آباد کی شاندار انویسٹیچر و ہائی اچیورزتقریب ایوانِ قائد میں رنگا رنگ پروگرام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اساس انٹرنیشنل اسکول، ایف-10/4 اسلام آباد کے زیرِ اہتمام “انویسٹیچر و ہائی اچیورز ایوارڈ” کی ایک پروقار تقریب ایوانِ قائد لائبریری، ایف-9 پارک اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں طلبہ، والدین، اساتذہ اور معزز مہمانانِ گرامی کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کا

گرفتار خودکش بمبار کے انکشافات سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب

جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزيرستان میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخواہ (ساؤتھ) کی کارروائی میں گرفتار خودکش بمبار نے افغان طالبان اور کالعدم گروپ فتنہ الخوارج کے درمیان تعلقات اور نوجوانوں کی ذہن سازی کے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ فرنٹیئر کور کے مطابق گرفتار خودکش بمبار کی شناخت نعمت

اسلامی ممالک کا اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد، باہمی تعاون اور مذہبی ہم آہنگی وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان

پاکستان ٹیپ بال کونسل کے زیر اہتمام انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ کا شاندار انعقاد، پنجاب یونیورسٹی فاتح قرار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان ٹیپ بال کونسل کے زیر اہتمام ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی انٹر یونیورسٹی ٹیپ بال چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں ملک بھر کی 20 سے زائد جامعات کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔ اس شاندار ایونٹ کے فائنل

غازیہ آباد لاہور میں صفائی کی ابتر صورتحال، سموگ کے بڑھتے اثرات، حکومت کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے

لاہور (روشن پاکستان نیوز): لاہور کے علاقے غازیہ آباد میں واقع مشہور تفریحی مقام فن دنیا کے سامنے گندگی کے ڈھیر اور سیوریج کے ناقص انتظامات شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئے ہیں۔ اتوار کے روز یہاں آنے والے اسکول کے بچے، والدین اور فیملیز شدید مشکلات کا شکار

نیاب میں IAEA کے زیر اہتمام علاقائی تربیتی کورس کی اختتامی تقریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن (PAEC) کے تحت نیوکلئیر انسٹی ٹیوٹ فار ایگریکلچر اینڈ بایولوجی (نیاب) میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے تعاون سے منعقدہ علاقائی تربیتی کورس اپنی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ تربیتی کورس 6 اکتوبر سے 19 اکتوبر 2025 تک

پاک فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر طیارے آذربائیجان پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فضائیہ کا ایک خصوصی دستہ جدید جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III لڑاکا طیاروں کے ہمراہ آذربائیجان پہنچ گیا ہے، جہاں وہ دو طرفہ فضائی مشق “انڈس شیلڈ الفا” میں حصہ لے رہا ہے۔ مشق کا مقصد دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان باہمی ہم آہنگی،

پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے چین کے تعاون سے نیا باب رقم کرتے ہوئے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا۔ ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس ون چین سے خلا میں روانہ کر دیا گیا ہے اور سپارکو کے دفتر میں سیٹلائٹ کی روانگی کے مناظر دکھائے