جمعرات,  16 اکتوبر 2025ء

October 16, 2025

پولیس اور رینجرز کو اللہ، رسول اور ماؤں کے واسطے دینے والے ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی پولیس اور رینجرز کو اللہ، رسول اور ماؤں کے واسطے دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سعد رضوی نے گزشتہ دو دنوں میں متعدد بار مذاکرات کی پیشکش کی تھی، لیکن وہ

امریکی صدر ٹرمپ کو سنبھالنے کی صلاحیت صرف وزیراعظم شہباز شریف کے پاس ہے، برطانوی اخبار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قابو میں رکھنے اور ان کے غیر متوقع رویے سے نمٹنے کی صلاحیت صرف پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے پاس تھی۔ رپورٹ کے مطابق، شرم الشیخ میں ایک

لاہور سے راولپنڈی ہائی اسپیڈ ریلوے منصوبہ، بڑی پیشرفت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سے راولپنڈی ہائی اسپیڈ ریلوے منصوبے پر بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے ہائی اسپیڈ  ریل منصوبے کے لیے ایم او یو کی منظوری دے دی ہے، ایم او یو پر وزارت ریلوے اور پنجاب حکومت کے درمیان دستخط کئے جائیں گے۔ منصوبہ وزیراعلیٰ

ارشد ندیم کا فیک کوچ بے نقاب، سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد: محمد اشتیاق کیانی کا مؤقف

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) معروف ایتھلیٹ ارشد ندیم کے حوالے سے بڑا انکشاف سامنے آ گیا ہے، جہاں ان کے نام نہاد کوچ سلمان بٹ کو جھوٹا اور جعلی کوچ قرار دیتے ہوئے اس پر تاحیات پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ انکشاف معروف تجزیہ کار اور کھیلوں کے

حاجی ملک شوکت اعوان کا جھوٹی خبروں پر سخت ردعمل، بلیک میلنگ مافیا کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے رہائشی اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی ملک شوکت اعوان نے اپنےخلاف شائع ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایف بارہ میں واقع زمینوں کے جدی پشتی مالک ہیں، چندجعلی اور بلیک میلرز افراد پر

آر آئی یو جے کا اظہار تعزیت: اسماء نواز، وسیم احمد اور عباس نقوی کے اہل خانہ سے گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک، جنرل سیکرٹری آصف بشیر چوہدری، سیکرٹری فنانس ندیم چوہدری اور دیگر عہدیداران نے اپنے تین سینئر ارکان کے اہل خانہ کے ساتھ ہونے والے سانحات پر گہرے دکھ اور افسوس

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی، بین الاقوامی منشیات اسمگلر گرفتار

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تھائی لینڈ سے آنے والے برطانوی نژاد پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا، جو منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اے این ایف حکام کے مطابق، مسافر کے سامان

ملک شہباز خان اسلام آباد قومی امن کمیٹی کے ضلعی چئیرمین منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیر ہاؤسں بری امام سرکار کے معاونِ خصوصی ملک شہباز خان اسلام آباد قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کےضلعی چئیرمین منتخب ۔ نوٹیفکیشن جاری ، اس موقع پرپیر سید محمد علی گیلانی کا کہنا تھا کہ ملک شہباز خان ایک

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، KSE-100 انڈیکس میں 1,000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، KSE-100 انڈیکس میں 1,000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعرات کو کاروبار کے آغاز کیساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے زبردست تیزی دکھائی جب کے ایس ای-100 انڈیکس 1,000 پوائنٹس سے زائد بڑھ کر 166,704 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس مثبت رجحان کی بڑی وجہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے

نیشنل پریس کلب کے سابق ممبر گورننگ باڈی سید محمد عباس نقوی انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سابق ممبر گورننگ باڈی اور سینئر صحافی سید محمد عباس نقوی انتقال کر گئے۔ مرحوم ایک طویل عرصے سے شعبہ صحافت سے وابستہ تھے اور اپنے پیشہ ورانہ کردار کی وجہ سے صحافتی حلقوں میں عزت کی نگاہ سے دیکھے