
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی درخواست خارج کر دی۔ یہ درخواست جے یو آئی کے رہنما اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن مولانا لطف الرحمان کی جانب سے دائر کی
جدہ (محمد عدیل) — پاکستان بزنس کمیونٹی جدہ کے جنرل سیکریٹری انجنیئر سجاد خان کی جانب سے ملک منظور کے یورپ کے کامیاب دورے کی خوشی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جدہ کی کاروباری اور صحافتی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکائے تقریب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔ ٹونی ڈی زورزی اور رائن ریکلٹن نے 51 رنز کے مجموعی اسکور پر دوبارہ
اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جب کہ کروڑوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میں چرس بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ اے این ایف کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی افضل بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے قیام کے حوالے سے آج ایوان صدر میں ہونے والے اہم اجلاس سے قبل ہی انہوں نے جیو نیوز پر خبر بریک کی تھی کہ “غالب امکان ہے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بحرِ اوقیانوس میں بھورے رنگ کی سمندری گھاس تیزی سے پھیل رہی ہے، جو اب خلا سے بھی دیکھی جا سکتی ہے، یہ گھاس ایک بہت بڑی پٹی کی شکل میں ہے، جو تقریباً نو ہزار کلومیٹر لمبی اور تین کروڑ پچھتّر لاکھ ٹن وزنی ہے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق آغا سراج درانی کو عارضۂ قلب کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج نے بھارتی فوجی قیادت کے من گھڑت اور اشتعال انگیز پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی گھمنڈ اور اشتعال انگیز بیانات سے جنوبی ایشیا میں امن کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں پوزیشن مزید گر گئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ جاری کردہ رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ 103ویں نمبر پر آ گیا ہے، جو یمنی پاسپورٹ کے برابر ہے۔ گزشتہ درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 96ویں نمبر پر تھا۔ گراوٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معاشی استحکام کی جانب اہم قدم، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلی قسط کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام پر اسٹاف