منگل,  14 اکتوبر 2025ء

October 14, 2025

وزیراعلیٰ کے استعفے اور حلف برداری کا معاملہ ، گورنر نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے استعفے اور نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کے معاملے پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنا جواب پشاور ہائیکورٹ میں جمع کرانے کے لیے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھیج دیا۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے استعفے کی منظوری کا

AJK Minister resigns
آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مظہر سعید نے استعفیٰ دیدیا

مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات آزادکشمیر مظہر سعید شاہ نے اپنی  وزارت استعفیٰ دے دیا۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مظہرسعید شاہ نے  وزیر اطلاعات آزادکشمیر کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ناگزیر وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے رہا ہوں

وزیراعلیٰ کے پی کے حلف کا معاملہ: پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں  نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گورنر سرکاری دورے پر

سحر کامران کا پی ٹی وی میں تنخواہوں کے فرق، احتساب اور مالی شفافیت نہ ہونے پر شدید احتجاج

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں تنخواہوں میں فرق، بقایا پنشن کی عدم ادائیگی، احتساب کے فقدان اور انتظامی نظام کی کمزوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی اسٹینڈنگ

ہم افغانستان کے ساتھ معاملات طے کیے بغیر نہیں رہ سکتے: سلمان اکرم راجا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کے ساتھ معاملات طے کیے بغیر نہیں رہ سکتے اور جب تک یہ بات چیت نہیں کریں گے امن نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے

مریدکے میں پرتشدد احتجاج کے بعد سعد رضوی اور انس رضوی پر قتل کا مقدمہ درج
مریدکے میں پرتشدد احتجاج کے بعد سعد رضوی اور انس رضوی پر قتل کا مقدمہ درج

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں ایک مذہبی جماعت کے کارکنان کی جانب سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک پرتشدد احتجاج کے دوران شدید بدامنی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس افسر شہید، 48 اہلکار زخمی جبکہ متعدد شہری بھی متاثر

حمیرا جمیل کی کتاب “اقبال سیالکوٹ میں” تجزیاتی مطالعہ

تحریر: رحمت عزیز خان چترالی شہر اقبال سیالکوٹ کا نام برصغیر کی ادبی، فکری اور تہذیبی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ شہر صدیوں سے اہلِ دانش، صوفیا اور اہلِ قلم کا مرکز رہا ہے۔ برصغیر کی روحانی روایت اور فکری تسلسل کو آگے بڑھانے والے بڑے ناموں

نعمان کی شاندار بائولنگ، جنوبی افریقہ 269 رنز پر آئوٹ
نعمان کی شاندار بائولنگ، جنوبی افریقہ 269 رنز پر آئوٹ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) قذافی اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جنوبی افریقہ پر برتری حاصل ہو گئی، جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 269 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ پاکستانی ٹیم دوسری اننگ کے آغاز پر ہی مشکلات کا شکار ہو گئی امام الحق بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ

گزشتہ سال حکومت نے کتنا غیر ملکی قرضہ لیا؟ تفصیلات پیش
گزشتہ سال حکومت نے کتنا غیر ملکی قرضہ لیا؟ تفصیلات پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ سال 10100ملین ڈالر غیر ملکی قرضے لیے گئے۔ حکومت نے گزشتہ مالی سال یکم جولائی 2024 تا 30جون 2025کے دوران جتنے بین الاقوامی قرضے حاصل کیے  ا ن کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی ہیں۔ وزارت اقتصادی امور کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کردہ

فضا علی کا رئیلٹی ڈیٹنگ شو لازوال عشق پر کڑا ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے پاکستان کے پہلے رئیلٹی ڈیٹنگ شو لازوال عشق کے بولڈ فارمیٹ پر شدید تنقید کی ہے۔ اداکارہ نے شوکے غیراخلاقی مواد پرتنقید کرتے ہوئے کہا یہ ہماری معاشرتی اقدار اورعزت کے تصورات کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ یوٹیوب پرنشرہونے