پیر,  13 اکتوبر 2025ء

October 13, 2025

سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر، آج بھی 5500 کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی سطح پر برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کا بھاؤ  5 ہزار 500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 28 ہزار 200  روپےہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت

حج پر جانے کے خواہشمندوں کیلئے اب بھی بہترین موقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حج پر جانے کے خواہشمندوں کے لئے اب بھی موقع موجود ہے، پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ جاری ہے۔ پرائیویٹ حج اسکیم ( hajj ) کے تحت بکنگ میں چار دن باقی رہ گئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق 17 اکتوبر کی شب وزارت

سہیل آفریدی صوبے کے کم عمر ترین اور قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے پہلے وزیرا علیٰ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کے بعد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں ، ان کا تعلق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے متوسط گھرانے سے ہے۔ سہیل آفریدی نے پشاور یونیورسٹی سے بی ایس اکنامکس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے

جنگل میں 70 دن تنہا گزارنے پر لاکھوں روپے انعام

ہونان(روشن پاکستان نیوز) چین میں شہری نے جنگل میں تنہا 70 دن گزارنے والے چینی شہری کو ایک لاکھ یوان کی انعامی رقم دے دی گئی۔ چین کے صوبے ہونان میں جنگل سروائول چیلنج منعقد ہوا جس میں تقریبا 100 شرکا تھے، شرکا کو ایک دور دراز جنگلی علاقے میں

سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر پختوا منتخب

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔ سہیل آفریدی کو90 ایم پی ایز نے منتخب کیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت جاری ہے، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا عمران خان نے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرانے کی کوشش کروں گا: ٹرمپ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہوتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کا سامنا ہے جسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

سام سنگ نے نیا ’ایم 17‘بجٹ فون متعارف کرادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سام سنگ نے اپنی مشہور ایم سیریز کا نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایم17 متعارف کروا دیا ہے، جسے کیمروں اور میموری آپشنز کی وجہ سے بہترین سمجھا جا رہا ہے۔ یہ فون دراصل گزشتہ ماہ لانچ ہونے والے گلیکسی ایف 17 کا نیا ورژن ہے، جو

مکھی نے چند لمحوں میں کروڑ پتی بنا دیا! کھیلوں کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قدرت مہربان ہو تو بگڑی بھی بن جاتی ہے ایسا ہی کچھ ایک کھلاڑی کے ساتھ ہوا جس کو صرف ایک مکھی نے لمحوں میں کروڑ پتی بنا دیا۔ دنیا بھر میں کئی کھیل مشہور ہیں اور ان کے سینکڑوں پرستار بھی ہیں۔ خاص طور پر

کاروں کی فروخت نے پاکستان میں نیار ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان میں کاروں کی فروخت میں 67 فیصد کا زبردست اضافہ ہوگیا، صرف ایک ماہ میں 17 ہزار سے زائد گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں نے پچھلے ماہ بڑی تعداد میں گاڑیاں خریدی ہیں، ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت بڑھ کر 17 ہزار 174