
راولپنڈی(عرفان حیدر) جڑواں شہروں کی بندش کے باعث راولپنڈی ٹریفک پولیس نے نیا ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے تاکہ ٹریفک کے مسائل کو کم کیا جا سکے۔ فیض آباد تیسرے روز بھی مکمل طور پر بند ہے، جس سے شہریوں کو خاصی مشکلات کا سامنا ہے۔ راولپنڈی کے 43
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا افغانستان کی جانب سے جارحیت پر ردِعمل آ گیا۔ صدر زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات، علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے ، عبوری افغان حکومت کی سرزمین سے
راولپنڈی(عرفان حیدر) راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں رات گئے پولیس اور خطرناک ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے دوران ایک انتہائی مطلوب اور خطرناک ڈکیت و کار لفٹر علی شان ہلاک ہو گیا، جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس ترجمان کے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 107 رنز بنا لیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شان مسعود
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان کی حالیہ کشیدگی پرتشویش ہے ہرملک
اسلام آباد(روشن پاکستنان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو بھی بھارت کی طرح منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ افغان فورسز کی شہری آبادی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔ موٹر وے پولیس ذرائع کے مطابق ابو صابو اور ٹھوکر نیاز بیگ سے شہری اسلام آباد موٹر وے پر جا سکتے ہیں ، لاہور سے موٹروے ایم 2 اور 3 ٹریفک کیلئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج نے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا، انگور اڈہ چیک پوسٹ پر افغان فوجی پاک فوج کو آتا دیکھ کر بھاگ گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر قبضہ جاری ہے ، پاک فوج کی فائرنگ