هفته,  11 اکتوبر 2025ء

October 11, 2025

سونا آج بھی 2100 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے اضافے سے 4 لاکھ 22 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن

بھارت کے بیانات اس بات کی شہادت ہے وہ دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا: وزیردفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے بیانات اس بات کی شہادت ہےکہ وہ دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا، بھارت نےجو ذلت اٹھائی اوراپنی کھوئی عزت بحال کرنےکیلئے یہ اقدام کرے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ

پیر کو فیصلہ کروں گا، استعفیٰ منظور کیے جانے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے: گورنر کے پی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ استعفیٰ منظور کیے جانے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے۔ اپنے بیان میں گورنر کا کہنا تھاکہ علی امین کا استعفیٰ موصول ہوگیا ہے اورپیر کو دفتر کھلنے پراس پر فیصلہ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ استعفیٰ

کالم میں اور میرا دوست
خدمت میں عظمت ہے

اوپن کچن مانچسٹر فوڈ بینک کو خدمتِ انسانیت کے 2000 دن مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد مانچسٹر (ندیم طاہر) خدمتِ خلق اور انسانیت سے محبت کے جذبے سے سرشار ادارہ اوپن کچن مانچسٹر فوڈ بینک نے اپنے 2000 دن مکمل ہونے کی خوشی میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام

انسداد دہشتگردی پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس قومی امنگوں کی ترجمان ہے: علامہ آغا سید حسین مقدسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس قومی امنگوں کی ترجمانی کرتی ہے اور تحریک کے دیرینہ مؤقف کی مکمل تائید ہے۔ انہوں نے

کالم میں اور میرا دوست
شیطان کا گول چکر اورجوانوں کے لیے پیغام !

تحریر ندیم طاہر/:: یہ دنیا ایک میدانِ آزمائش ہے جہاں انسان کو ہر لمحہ دو طاقتوں کے درمیان انتخاب کرنا پڑتا ہے ایک رحمان کی طاقت اور دوسری شیطان کی طاقت۔ یہی انتخاب انسان کے انجام کا تعین کرتا ہے۔ شیطان ہمیشہ انسان کے دل میں یہ وسوسہ ڈالتا ہے

عرب چینل کی لائیو نشریات کے دوران ’چوہا‘ آنے پر اینکر خوفزدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عرب چینل کی لائیو نشریات کے دوران اسٹوڈیو میں اچانک ’چوہا‘ آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ لائیو نشریات کے دوران چوہے کے آنے پر خاتون اینکر

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے مرسڈیز کو فروخت میں پیچھے چھوڑ دیا

واشنٹنگن(روشن پاکستان نیوز) ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے مرسڈیز کو عالمی فروخت میں پیچھے چھوڑ دیا، 2025 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی نے ریکارڈ فروخت کی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکٹرک کاریں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا نے 2025 کی تیسری سہ ماہی میں مرسڈیز سے زیادہ

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے نیٹ ورک کیخلاف آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

کراچی(کرائم رپورٹر) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشن میں 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان حساس تنصیبات کی معلومات بیرون ملک منتقل کررہے تھے۔

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، نادرا نے مختلف ممالک میں کاؤنٹرز فعال کر دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے مختلف ممالک میں اپنے کاؤنٹرز فعال کر دیے۔ نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے