جمعرات,  09 اکتوبر 2025ء

October 9, 2025

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، تمام اجتماعات اور مظاہروں پر پابندی
راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، تمام اجتماعات اور مظاہروں پر پابندی

راولپنڈی (سعد عباسی)  راولپنڈی میں ضلعی انٹیلی جنس کمیٹی (DIC) کی رپورٹ پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس حکم کے تحت تمام قسم کی اسمبلیز، اجتماعات، جلسے، ریلیاں، جلوس، دھرنے اور اس نوعیت کی دیگر سرگرمیاں جن میں پانچ یا اس سے زائد افراد شامل

سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(سعد عباسی) غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے میں شامل سابق سنیٹر مشتاق احمد اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد اردن پہنچے تھے ، آج عمان سے گلف ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے

عادل راجا لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا کیس ہار گئے، بطور ہرجانہ 13 کروڑ روپے ادا کرنا ہوں گے

لندن(روشن پاکستانن نیوز) لندن ہائیکورٹ میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، جس  کے مطابق عادل راجہ کو ہرجانےاورعدالتی اخراجات کی مد میں 13 کروڑ روپے دینا ہوں گے۔ جج لندن ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ عادل راجا نے بریگیڈیئر

گنڈاپور کا استعفیٰ: اپوزیشن جماعتیں اپنا امیدوار لانے کیلئے متحرک ہوگئیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتیں اپنا امیدوار لانے کے لیے متحرک ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے سر جوڑ لیے ہیں اور اپنے اراکین اسمبلی کو پشاور میں رہنےکی ہدایت کی

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان کو آزاد قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے صوبائی اور قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین کو آزاد قرار دے دیا ، الیکشن کمیشن کے مطابق  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تمام اراکین بھی آزاد تصور

علی امین میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کررہے تھے: گورنر کے پی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ علی امین گنڈاپور  میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کررہے تھے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعباد اللہ نے ملاقات کی جس دوران  صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اورمشاورت

اینٹی نارکوٹکس فورس کی بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کامیابی
اینٹی نارکوٹکس فورس کی بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کامیابی

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں ہیروئن اسمگل کرنے والے گروہ کے سرغنہ ندیم خان سمیت 11 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کارروائی میں چار خواتین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں کتنی رقوم بھیجیں؟ تفصیلات جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رقوم بھیجے جانے کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 18 کروڑ ڈالر وطن بھیجے، ستمبر میں سعودی عرب سے 75 کروڑ ،

اسٹاک ایکسچینج میں استحکام ، ڈالر بھی سستا ہو گیا
اسٹاک ایکسچینج میں استحکام ، ڈالر بھی سستا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 66 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ، میجر شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ جھڑپ میں میجر بھی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارجی مارے گئے ، فائرنگ کے تبادلے میں