
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ میری خبر کے مطابق سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نہیں بنیں گے،کل تک فیصلہ ہوجائےگا وزیراعلیٰ کون بنےگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنا نمائندہ ضرور لائےگی،کوئی سرپرائز ہوسکتاہے،خیبرپختونخوا کے لیے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان لوگوں کو ٹشو پیپرکی طرح استعمال کرتے ہیں، یہی علی امین گنڈاپور کے ساتھ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی
پشاور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی کی ابتدا وزیراعلیٰ سے شروع کی گئی ہے، اس سلسلے میں علی امین گنڈاپور سے تین مرتبہ رابطہ کیا گیا اورایک گھنٹے تک تفصیلی ملاقات بھی ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہرنے بتایا
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) کور کمانڈرز کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اور کسی بھی “نئے نارمل” کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا تعلق قبائلی ضلع خیبر سے ہے۔ سہیل آفریدی پی کے 70 ضلع خیبر سے پہلی بار ایم پی اے منتخب ہوئے،انہوں نے بی ایس سی اکنامکس کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ صوبائی
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں عالمی حلقہء فکروفن کی جانب سے معروف علمی اور سماجی شخصیت پیر فاروق بہاوؤ الحق شاہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتی افسران سمیت کمیونٹی اراکین شریک ہوئے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ اعزازی تقریب میں شرکاء سے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر میں علی امین گنڈاپور اپنے عہدے
اٹک (روشن پاکستان نیوز)مانسر شریف میں عظیم روحانی بزرگ حضرت بابا کلو سرکارؒ کے سالانہ عرس کی اختتامی دعائیہ تقریب روحانی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں نہ صرف ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی بلکہ سیاسی، سماجی اور روحانی شخصیات کی ایک بڑی تعداد بھی موجود
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں طب کے شعبے میں تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے پہلی بار کار ٹی سیلز ٹیکنالوجی کے ذریعے کینسر اور جینیاتی بیماریوں کے علاج کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام ملک میں سیل اور جین تھراپی کے فریم ورک کے قیام کی جانب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں دسمبر میں انتخابات ہونگے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے،