پیر,  06 اکتوبر 2025ء

October 6, 2025

برطانیہ کا وہ ایئرپورٹ جس نے دنیا کو “مے ڈے” کہنا سکھایا، 67 سال سے کیوں بند ہے؟ حیرت انگیز حقائق

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے جس ہوائی اڈے سے اس کی پہلی بین الاقوامی پرواز روانہ ہوئی تھی، وہ ایئرپورٹ جس نے دنیا کو مے ڈے کا مطلب سمجھایا، آج ایک تاریخی ورثے کی اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ پہلی عالمی جنگ کے بعد اسے باقاعدہ 1920ء میں تعمیر کیا

امریکہ میں نوکری کے نام پر فراڈ، متلاشی افراد سے اربوں ڈالر کیسے لوٹے گئے؟

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں بے روزگاری کی بڑھتی ہوئی شرح کے بیچ ملازمت کے متلاشی افراد آئے روز فراڈ کا سامنا کرتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی 37 سالہ نکول بیکر کے ساتھ ہوا۔ انہیں اس وقت شدید دھچکا لگا جب انہیں ایک اسپورٹس ویئر برانڈ کی جانب سے نوکری

سعودی حکومت کا بڑا اعلان ، تمام ویزا ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب مملکت میں موجود وہ تمام افراد جو کسی بھی قسم کے ویزے کے حامل ہیں، عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق یہ اقدام حکومت کی اُن کوششوں کا

تخت بھائی کیلئے ایک اور اعزاز: عادل خان مہمند نے ایم فل مکمل کر لیا

مردان(روشن پاکستان نیوز) تخت بھائی کے نواحی علاقے سرے کوٹے/خادی کلے سے تعلق رکھنے والے عادل خان مہمند نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ سے سوشیالوجی میں ایم فل کی ڈگری مکمل کر کے علاقے کا نام روشن کر دیا ہے۔ عادل خان نے اپنے ایم فل مقالے کا کامیابی سے دفاع

سنگجانی جلسہ کیس ، عمر ایوب ، شیخ وقاص اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری ، پیش کرنےکا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت اے ٹی سی اسلام آباد میں ہوئی، عدالت نے

پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز
مظلوم فلسطینیوں کو کون بچائے گا؟

تحریر: داؤد درانی دنیا کی تاریخ میں بہت سے مظلوموں کے قصے درج ہیں، مگر جو ظلم فلسطینی قوم پر گزشتہ پچھتر برسوں سے ڈھایا جا رہا ہے، وہ انسانی تاریخ کے بدترین المیوں میں سے ایک ہے۔ اسرائیل کی ناجائز ریاست کے قیام سے لے کر آج تک فلسطینیوں

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 83 کلوگرام منشیات برآمد

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 6 مختلف مقامات پر آپریشنز کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران

آسٹریلوی بلے باز ہرجس سنگھ کی ون ڈے میں ٹرپل سنچری ، 35 چھکے لگا کر تاریخ رقم کر دی

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی بلے باز ہرجس سنگھ نے ون ڈے فارمیٹ میں 314 رنز کی تاریخی اننگز کھیل کر تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ نیو ساؤتھ ویلز پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویسٹرن سبربس کے لیے کھیلتے ہوئے ہرجس سنگھ  نے سڈنی کے خلاف 141 گیندوں میں 35 چھکے اور 12

قومی سلامتی کے سابق مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیاں، مستقبل کی امیدیں اور آئندہ دفاعی حکمت عملی کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا کہ بھارت دوبارہ میزائل حملہ کرسکتا ہے، ہمیں اس پر خاص نظر رکھنا ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس جدید ترین ٹیکنالوجی موجود ہے یہ بھارت کو اچھی طرح معلوم ہے کہ پاکستان اس کے مذموم عزائم کا موثر طریقے سے جواب دے سکتا ہے۔ ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر ، مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کے سابق مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد پاکستان اور پاکستانی افواج کا دنیا میں قد بڑھا ہے، بھارت دنیا میں تنہا ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کی تمام لیڈر شپ کو امریکا نے مار ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ عراق، لیبیا، مصر اور شام کو تباہ کیا، ایران پر بمباری کی گئی، پاکستان امت مسلمہ کی واحد اسلامی جوہری قوت ہے جو دشمن کی نظر میں کھٹکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا کے اندرونی سیاسی حالات ایسے ہیں کہ پاکستان پر دوبارہ حملوں کے خدشات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔
بھارت پاکستان پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ

اسلام آٓباد(روشن پاکستان نیوز) قومی سلامتی کے سابق مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیاں، مستقبل کی امیدیں اور آئندہ دفاعی حکمت عملی کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا

برطانوی شہریوں کے لیے دنیا کے سات ممالک کی جانب سے نقد رقم اور مفت گھر کی پیشکش

 لندن(روشن پاکستان نیوز) آج کل دورِ حاضر میں دور دراز سے کام کرنے کے رجحان میں اضافہ اور طرزِ زندگی بدلنے کی خواہش کے باعث کئی ممالک نئی آبادکاری کو فروغ دینے کے لیے غیر معمولی مراعات دے رہے ہیں۔ ان میں نقد انعامات، مفت رہائش اور دیگر مالی مراعات