بدھ,  01 اکتوبر 2025ء

September 30, 2025

پٹرول 4 روپے 7پیسے،ڈیزل 4 روپے 4 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں4 روپے 7پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے ہوگئی۔ اسی طرح ڈیزل

تھنک ٹینکس کے سربراہان کا اکٹھا ہونا خوش آئند، قومی پالیسی سازی میں اہم کردار: سحرکامران

اسلام آباد (نمائندہ روشن پاکستان نیوز) – پاکستان کی ممتاز سیاسی رہنما اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود تھنک ٹینکس کے سربراہان کا ایک فریم میں اکٹھا ہونا نہایت خوش آئند ہے اور یہ تصویر واقعی ہزار الفاظ سے زیادہ مؤثر

زہری میں فورسز نے بی ایل اے ، بی ایل ایف پر قیامت ڈھادی، ایس ایس جی، ایف سی، لیویز نے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) ‏زہری میں پاکستانی فورسز نے بی ایل اے اور بی ایل ایف پر قیامت ڈھادی. زہری میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے اب محفوظ نہیں رہے۔ ایس ایس جی ، ایف سی اور لیویز نے بی ایل اے اور بی ایل ایف کے نیٹ ورکس کو

غزہ میں فوری امن اور اسرائیلی انخلا ناگزیر ہے، سحر کامران

اسلام آباد (نمائندہ روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر امن کا قیام انتہائی ضروری ہے اور فلسطینی عوام کے تحفظ، وقار اور خودمختاری کو اولین ترجیح دی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ مسلم

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن: فائرنگ، گرفتاریاں، منشیات و اسلحہ برآمد

پیرودھائی میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک ملزم ہلاک، دوسرا فرارراولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں رات گئے اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں ایک ملزم فائرنگ کے دوران ہلاک ہو گیا جبکہ

صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2400 روپے کا ہو گیا ہے، فائن

نبی کریم ﷺ کی سیرت پر عمل ہی امت کی فلاح کا واحد راستہ ہے، ریلوے پریم یونین کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد

راولپنڈی(ایس ایم ظہیر)ریلوے پریم یونین سی بی اے کے زیر اہتمام محفل میلاد ۖ سے خطاب کرتے ہوئے ڈونثرنل صدر ڈاکٹر اشتیاق عرفان نے کہا کہ حضور اکرم ۖ کی آمد سے کائنات کو حقیقی روشنی نصیب ہوئی اور آپ ۖ کی تعلیمات انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ میلاد

پاکستانی اشاروں کی زبان کے معیار پر قومی مشاورت کامیابی سے مکمل، شمولیتی تعلیم کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ستمبر کو سماعت سے محروم کے حقوق کی سرگرمی کے عالمی مہینے کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے، وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت (MOFE&PT) کی وزارت نے یونیسیف پاکستان کے تعاون سے، اسلام آباد کے ہوٹل میں پاکستان کے اشاروں کی زبان کے معیار کے

کشمیر ایکشن کمیٹی نے امن و امان کے لیے بھیجے گئے وفاقی پولیس اہلکار کو یرغمال بنا لیا
کشمیر ایکشن کمیٹی نے امن و امان کے لیے بھیجے گئے وفاقی پولیس اہلکار کو یرغمال بنا لیا

اسلام آباد (ایم اے شام) آزاد جموں و کشمیر میں تعینات وفاقی پولیس اہلکار کو یرغمال بنائے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ یہ پولیس اہلکار حکومت آزاد کشمیر کی درخواست پر امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے بھیجے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق، کشمیر ایکشن کمیٹی

ایلکٹرک بائیک یا رکشہ لینے کیلئے سود سے پاک حکومتی قرضہ اسکیم شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے الیکٹرک بائیکس، رکشوں اور لوڈرز کی خریداری کے لیے سود سے پاک قرضہ اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق اس اسکیم کا نام کاسٹ شیئرنگ اسکیم برائے الیکٹرک بائیکس اور رکشہ/لوڈر رکھا گیا