بدھ,  01 اکتوبر 2025ء

September 29, 2025

صحافی اعجاز احمد کو دھمکیاں: نیشنل پریس کلب کا شدید ردعمل، پی ٹی آئی سے معذرت کا مطالبہ
صحافی اعجاز احمد کو دھمکیاں: نیشنل پریس کلب کا شدید ردعمل، پی ٹی آئی سے معذرت کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر اظہر جتوئی، قائم مقام صدر احتشام الحق، سیکرٹری نیئر علی اور فنانس سیکرٹری وقار عباسی نے سینئر صحافی اعجاز احمد کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے نامناسب رویے اور

ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کی تردید کر دی۔ ایف بی آر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ بعض عناصر نے مبینہ توسیع کو حالیہ سیلاب

راولپنڈی پولیس کی موثر کارکردگی، عدالتوں سے سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کو سزائیں
راولپنڈی پولیس کی موثر کارکردگی، عدالتوں سے سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کو سزائیں

قوت سماعت و گویائی سے محروم خاتون سے زیادتی پر مجرم کو عمر قید راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی کی عدالت نے ایک حساس مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے قوت سماعت و گویائی سے محروم خاتون سے زیادتی کرنے والے مجرم منصور وحید کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے

عالمی ٹرانسپورٹ نمائش و کانفرنس کل سے ابوظہبی میں شروع، پاکستان کی نمائندگی بلال اظہر کیانی کریں گے
عالمی ٹرانسپورٹ نمائش و کانفرنس کل سے ابوظہبی میں شروع، پاکستان کی نمائندگی بلال اظہر کیانی کریں گے

ابوظہبی (عرفان حیدر) دنیا اور خطے کو جوڑنے کے عنوان سے عالمی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر نمائش اور بین الاقوامی کانفرنس کل (منگل) سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں شروع ہو رہی ہے، جو 2 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر مملکت برائے خزانہ

راولپنڈی میں مختلف جرائم پر پولیس کی موثر کارروائیاں، قاتل اور اشتہاری گرفتار

پیرودھائی 15 سالہ لڑکے کے قتل کا واقعہ راولپنڈی میں پیرودھائی کے 15 سالہ لڑکے کے قتل کے واقعے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے ایس پی راول سے رپورٹ طلب کی ہے اور واقعے میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری

مریم نواز شریف کا چکوال کا تاریخی دورہ، ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کا اعلان

چکوال (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع چکوال کا دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا، یہ بات مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل راجہ ضمیر الدین احمد نے کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ضلع چکوال کا دوسرا

مانچسٹر: افضل خان کا لیبر کانفرنس 2025 میں اتحاد، انصاف اور عالمی تعاون پر زور

مانچسٹر(ندیم طاہر) مانچسٹر رشولم کے لیبر ایم پی افضل خان نے لیبر پارٹی کانفرنس 2025 کے پہلے دن کو بہت کامیاب اور معلوماتی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں شامل ہونے سے انہیں “بریٹن اوز فلسطین” کیمپین کے بارے میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، جو

کالم میں اور میرا دوست
بھارت کا متعصبانہ رویہ!

کرکٹ برصغیر میں محض ایک کھیل نہیں بلکہ ایک جنون ہے۔ یہ وہ کھیل ہے جو لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہے، جس کے ایک چھکے اور ایک چوکے پر گلیاں، چوراہے اور بیٹھکیں گونج اُٹھتی ہیں۔ میں اور میرا دوست اکثر کرکٹ پر بات کرتے ہیں، خاص طور پر جب

بچوں کی حفاظت: والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری
بچوں کی حفاظت: والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک 18 سالہ نوجوان کو اہلِ محلہ نے پکڑا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان پر الزام ہے کہ وہ بار بار علاقے کے بچوں کو تنگ کر رہا

سردار حمزہ عباسی کی سالگرہ پر سیاسی و سماجی شخصیات کا پروقار جشن، اتحاد اور خدمت کا عزم دہرا دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار حمزہ عباسی کی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار اور خوشگوار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کی سیاسی، سماجی اور تجارتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں خوشی کا ماحول نمایاں تھا