بدھ,  01 اکتوبر 2025ء

September 27, 2025

ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیے

تہران (روشن پاکستان نیوز): ایران نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیر فوری طور پر واپس بلا لیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق  ایران نے ہفتے کے روز جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیروں کو اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے تنازع کے سلسلے میں مشاورت

ایشیا کپ کا فائنل: بڑے معرکے کے ٹکٹ کتنے میں فروخت ہوئے؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز)  ایشیا کپ 2025 میں شائقین کرکٹ میں جوش و خروش عروج پر ہے۔ اور ہزاروں فینز اب بھی ٹکٹ خریدنے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل کل اتوار 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا۔ جہاں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے مدمقابل

محمد آصف نے بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما کو آؤٹ کرنے کا فارمولا بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد آصف نے بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کو آؤٹ کرنے کا فارمولا بتا دیا۔ سابق فاسٹ باؤلر محمد آصف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اچھی لینتھ پر لگاتار 3 گیندیں گرا دیں۔ تو میں گارنٹی دیتا ہوں

پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، چاہتے ہیں سرمایہ کاری کیلئے محفوظ پاکستان ہو گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے سمجھائیں گے، طلال چودھری

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، چاہتے ہیں سرمایہ کاری کیلئے محفوظ پاکستان ہو گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے سمجھائیں گے تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا کیا

کیر اسٹارمر کا ریفارم یوکے پر سخت ردعمل: “یہ جماعت ملک کو تقسیم کر دے گی”

لیورپول (روشن پاکستان نیوز) — برطانوی وزیراعظم کیر اسٹارمر نے ریفارم یوکے کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی سیاست کو تقویت ملی تو “یہ ہماری قوم کو چاک کر دے گی۔” وہ لیورپول میں ایک یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائی، 17 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائی، 17 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 17 خوارج ہلاک کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ اور آپریشن کے دوران بھارتی

آئی فون 17 سیریز کے مخصوص ماڈلز خراشوں کا شکار ہونے کی شکایات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل کے آئی فون 17 سیریز کے ماڈلز کی فروخت دنیا بھر میں جاری ہے،ایسے میں کچھ صارفین نے ان ماڈلز میں ایک بڑے مسئلے کی نشاندہی کی ہے۔ آئی فونز 17 کی فروخت شروع ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی سوشل میڈیا پر لوگوں نے

ایشیا کپ فائنل: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی کوچ کا 2 اہم کھلاڑیوں کی فٹنس پر خدشات کا اظہار

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت ٹیمیں اتوار کے روز  تیسری بار مدمقابل ہوں گی لیکن ایشیا کپ کے ٹائٹل کی جنگ کے معرکے سے پہلے بھارتی ٹیم کے بولنگ کوچ نے دو اہم کھلاڑیوں کی فٹنس کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی

سیاسی اختلافات کا حل مشاورت سے ممکن ہے، ٹکراؤ سے نہیں: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ حکومت چلانا صرف دو تہائی اکثریت سے ممکن نہیں، اور ملک میں جڑے سیاسی اختلافات کی جڑ “پالیسی و مفاد کے ختم ہونے کے حوالے سے ابھی صورتِ حال واضح نہیں، اور

اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں کے قریب کارروائیاں، 10 ملزمان گرفتار

لاہور(عرفان حیدر) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 5 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق چھ مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر