
پیرس (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا۔ فرانس کے صدر میکرون نے اقوام متحدہ کانفرنس میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکا اعلان کیا، انہوں نے اپنے خطاب میں غزہ میں جاری جنگ کو ناقابلِ جواز قرار دیا۔ فرانسیسی
دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں تیسرا میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آج سری لنکا کے خلاف سُپرفور مرحلے کا میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی سے ابوظبی پہنچ گئی۔ پیر کو پاکستانی ٹیم نے آرام کیا،
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی دو درخواستیں خارج کردیں۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی 2 درخواستوں پر سماعت کی جس
اسلام آباد(عرفان حیدر)انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے۔ مختلف مقامات پر کی گئی 9 کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ مجموعی طور پر 12 کروڑ 45
تحریر: داؤد درانی پاکستان میں اخبار بینی کا شوق تیزی سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ وہ عادت جو کبھی ہمارے روزمرہ کا حصہ تھی، آج دم توڑ رہی ہے۔ ایک وقت تھا جب صبح کے ناشتے کی میز پر چائے کے ساتھ اخبار رکھنا ضروری سمجھا جاتا تھا۔ صاحب
غزہ(روشن پاکستان نیوز) بیلجیم، لکسمبرگ اور مالٹا نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ لکسمبرگ، بیلجیم اور مالٹا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ بیلجیم کے وزیر اعظم نے غزہ تک مکمل اور آزادانہ رسائی دینے کا مطالبہ بھی کیا۔
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) جنوبی چین کو سپر ٹائیفون راگاسا کے سنگین اثرات کا سامنا ہے، جس کے قریب آتے ہی متعدد شہروں میں حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے کم از کم 10 شہروں میں اسکولز، کاروباری مراکز اور کچھ پروازیں معطل کر دی گئیں ہیں۔ ٹائیفون کی گردشی ہوائیں تقریباً 230