هفته,  20  ستمبر 2025ء

September 20, 2025

حکومت کا اہم قدم، پاکستان میں انٹر نیٹ اسپیڈ تیز ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آئندہ 12 سے 18ماہ کے دوران انٹر نیٹ کی رفتار تیز ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں  وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ 12 سے 18 ماہ کے دوران

حج کیلئے اپلائی کرنیوالے 3 لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر آگیا، چیئرمین پی ٹی اے کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ حج کیلئے اپلائی کرنے والے تقریباً 3 لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر آگیا ہے۔ جمعہ کو چیئرپرسن سینیٹر پلوشہ خان کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کو

معاوضے میں اضافہ اور لگژری رہائش کی مانگ، دپیکا پڈوکون کو فلم سے نکال دیا گیا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کو فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل سے ہٹا دیا گیا۔ پروڈکشن ہاؤس ویجیانتی موویز  نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ طویل عرصے تک جاری رہنے والے تعاون کے باوجود وہ دپیکا

2025 کا دوسرا سورج گرہن کب ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جا سکے گا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق 2025کا دوسرا سورج گرہن21 اور  22 ستمبر کو ہوگا۔ سورج گرہن کا آغاز 21 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 30منٹ پر ہوگا، 22 ستمبر کو رات 12بج کر 42 منٹ پر سورج گرہن

سندھ کے مختلف محکموں کے ہزاروں پنشنرز کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  سندھ کے مختلف محکموں کے ہزاروں پنشنرز کا ریکارڈغائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی ) کے چیئرمین نثار کھوڑو کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین قاسم سراج سومرو، طحٰہ احمد

ورک ویزا پر امریکا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے بری خبر، فیس میں بے تحاشہ اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر نے امیگریشن محدود کرنے کے لیے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم نامے پردستخط کردیے ہیں جس کے تحت ایچ ون بی ورکر ویزا کے

سائنس دانوں کو گائیوں پر زیبرا لکیریں بنانے پر اِگ نوبل انعام

ٹوکیو: جاپان کے محققین نے گائیوں کو زیبرا جیسی سفید دھاریوں سے پینٹ کرنے کے تجربے پر اِگ نوبل انعام جیت لیا ہے، اس تحقیق میں ثابت کیا گیا کہ یہ دھاریاں گائیوں کو کاٹنے والی مکھیوں سے نمایاں حد تک بچاتی ہیں۔ اِگ نوبل انعام دنیا بھر میں اُن

ہفتہ وار بازار ہمارا روزگار ہے، بندش نہیں مانیں گے! ڈی ایم اے کے خلاف دکانداروں کا بھرپور احتجاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایچ نائن ہفتہ وار بازار ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ملک محمد آصف کی قیادت میں اسٹال ہولڈرز نے ڈائریکٹر ڈی ایم اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں دکانداروں اور مزدوروں نے شرکت کی جنہوں نے بینرز اور پلے

جدہ میں پاک سعودی دفاعی معاہدے پر خوشی کی لہر، سماجی و صحافتی برادری کا اظہار مسرت

جدہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پر جدہ کی سماجی و صحافتی برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جس کی نظامت معروف صحافی محمد عدیل نے کی۔ تقریب میں کیک کاٹا گیا اور