جمعه,  19  ستمبر 2025ء

September 19, 2025

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان شاندارکارکردگی کیساتھ سیمی فائنل میں داخل

کولمبو(روشن پاکستان نیوز)  سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی جونیئر فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ جمعہ کے روزکھیلے گئے گروپ میچ میں پاکستان نے مالدیپ کوایک یکطرفہ مقابلے کے بعد

سعودیہ سے معاہدہ خالصتاً دفاعی، کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا حالیہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ کے دوران شفقت علی خان

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں وفاقی وزیر رانا مشہود احمد خان کی آمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرچیئرمین پرائم منسٹر یوتھ رانا مشہود احمد خان کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں آمد کے موقع پر چیمبر کے ارکان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سابق صدر طاہر ایوب، معروف تاجر رہنما ملک نوید احمد، ملک نجیب احمد اور شہریار میمن سمیت

افغان شہری اور بھارتی فوجی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ ٹھوس شواہد کے مطابق بھارتی فوج کے حاضر سروس افسران اور غیر قانونی افغانی شہری پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں سمیت سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔ انہوں نے یہ بات ایک جرمن جریدے

آپریشن بنیان المرصوص کے ثمرات

  تحریر: شیخ اعجاز افضل عالمی طاقتوں میں سپر پاور کہلوانے اور منوانے کی دوڑ بہت عرصے سے لگی ہوئی ہے ، ایک دور تھا جب روس اور امریکہ دنیا کے ہر میدان میں اپنا لوہا منوانے کے لیے سرگرم عمل تھے ، افغانستان اور روس کے درمیان جنگ اور

ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کی جانب سےاپنے ممبران حسیب اور اے آر رحمان خیال عباسی کی وطن واپسی پر اعزازی عشائیہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کی جانب سے اپنے دو اہم ممبران کی یو اے ای سے وطن واپسی پر گزشتہ روز ایک شاندار اعزازی عشائیہ دیا گیا۔ اس پروقار تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی چیئرمین نظریاتی پارٹی جناب شہیر سیالوی نے شرکت کی، جبکہ ڈیجیٹل