
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کی ڈیڈ لائن میں 16 دسمبر تک کا مزید اضافہ کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا اور چین کے درمیان ٹک ٹاک کے مستقبل
لندن (روشن پاکستان نیوز) شمالی برطانیہ میں جاری طوفانی بارشوں نے زندگی کا پہیہ جام کر دیا ہے، خاص طور پر نارتھ یارکشائر اور اس کے گرد و نواح کے متعدد علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ گزشتہ تین روز سے جاری موسلا دھار بارش نے شہریوں کو شدید مشکلات سے
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خضدار میں آپریشن کرکے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گردہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خضدار میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب کی گئی۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہے
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی رہائشی عمارت میں گیس کے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گیس دھماکا ایرانی شہر ہواز کی رہائشی عمارت میں ہوا جس کے نتیجے میں اب تک 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں حال ہی میں متعارف ہونے والے اردو ریئلٹی شو “لازوال عشق” پر سوشل میڈیا سمیت مختلف سماجی، مذہبی اور ثقافتی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ اس شو کو نہ صرف پاکستان کی روایتی اقدار کے منافی قرار دیا
اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 93 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 96 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این
اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 14 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لیں، جن کی مالیت 37 لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔ کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے نئی تعینات ہونے والی ہیڈ آف پولیٹیکل، محترمہ شارلٹ اوجناکا، اور ہیڈ آف فارن پالیسی،