منگل,  16  ستمبر 2025ء

September 16, 2025

اسلام آباد میں دہلیز پر انصاف کا خواب، حقیقت یا فریب؟

اسلام آباد (ایم اے شام)  ملک کے خوبصورت ترین اور طاقت کے مرکز دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کو انصاف کی فراہمی کے بلند و بانگ دعوے تو آئے روز سننے کو ملتے ہیں، مگر زمینی حقائق ان دعووں سے مکمل طور پر متصادم ہیں۔وفاقی پولیس اور انتظامیہ کی جانب

اسلام آباد: انسدادِ منشیات کی مربوط حکمتِ عملی کے لیے “نیشنل کاؤنٹر نارکوٹکس کنٹرول سینٹر” کا قیام، پانچ روزہ ورکشاپس کا آغاز

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے ہیڈکوارٹرز میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم (UNODC) اور آئی این ایل پاکستان کے تعاون سے “نیشنل کاؤنٹر نارکوٹکس کنٹرول سینٹر (NCNC2)” کے قیام کا عمل شروع ہو گیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں

ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے: ڈار

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں لہٰذا ہم کسی کو اپنی سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ قطر  پر اسرائیلی حملے کے بعد

عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے، سلمان اکرم راجہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی عمران خان ڈیل نہیں کریں گے۔ اور وہ سر اٹھا کر واپس آئیں گے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

شلوار قمیص پہن کر ریسٹورنٹس میں داخلہ ممنوع؟ ثقافتی امتیاز پر مشی خان کا شدید ردعمل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی شخصیت مشی خان نے حالیہ بیان میں پاکستانی معاشرے میں ثقافت اور زبان سے دوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایسے ریسٹورنٹس اور کلبز موجود ہیں جہاں مقامی لباس — جیسے شلوار

لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارا عمیر کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف سوالات سمیت اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ میزبان

گندم کی فی من قیمت 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گئی
شیخوپورہ: 20 ہزار سے زائد غیرقانونی گندم کے تھیلے برآمد

شیخوپورہ(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں 50 کلو کے 20 ہزار سے زائد غیر قانونی گندم کے تھیلے برآمد ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ کی گئی گندم کو سرکاری تحویل میں لے لیا ہے۔ ان کے پاس فوڈ گرینز کا لائسنس نہیں تھا جو کہ قانونی

آئی سی سی نے پی سی بی کے میچ ریفری کو ہٹانے کے مطالبے کو مسترد کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے پی سی بی کے میچ ریفری پائی کرافٹ کو ہٹانے کے مطالبے کو مسترد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پائی کرافٹ کا دونوں کپتانوں کے درمیان ہاتھ نہ ملانے کے معاملے میں کردار نہ ہونے کے