پیر,  15  ستمبر 2025ء

September 15, 2025

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ڈینگی الرٹ جاری کر دیا، 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 20 ستمبر سے ڈ ینگی پھیلنے کا خطرہ ہے، کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے

اسرائیل کا تقاریر سے کچھ نہیں بگڑے گا، مسلم ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنائیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ، آج سے نئے سلسلے کا بھی آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم شام یا رات میں بالائی خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی

شکست پر شائقین کو رضوان اور بابر کی یاد ستانے لگی، جنگ تو ہم جیتے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے شائقین کو رضوان اور بابر کی یاد ستانے لگی۔ بھارت کے خلاف پاکستان کے اہم بیٹرز ناکام رہے اور پاکستان بڑا اسکور دینے میں ناکام رہا، شاہین آفریدی کی 33 رنز کی جارحانہ اننگز نے

ایشیا کپ کے میچ میں ہاتھ نہ ملانے کے تنازع کی وجہ کیا؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستانی کپتان اور کھلاڑیوں سے مصافحہ نہ کرکے کھیل کے آداب اور روایت کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی۔ دبئی اسٹیڈیم میں چند روز قبل پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی اور پاکستانی کپتان سلمان آغا سے بھارتی کپتان