هفته,  13  ستمبر 2025ء

September 13, 2025

اسلام آباد: سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں پر مقدمات درج کرنے کا فیصلہ – سی ٹی او کا زیرو ٹالرنس اعلان

اسلام آباد (محمد زاہد خان)  اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ سگنل توڑنے،

ریاست ہر سال جان و مال کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، سید عاصم منیر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ ریاست ہر سال جان و مال کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کے علاقوں قصور، جلال پور پیروالا اور ملتان کے دورے کے دوران فوج کا بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کو دہراتے

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ، حملہ کیوں ہوا؟ گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)  بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں نے  اندھا دھند  فائرنگ کردی جس میں اداکارہ  سمیت ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی شب 3:30 بجے کے قریب  دیشا پٹانی کے بریلی میں واقع گھر پر

چکری روڈ پر واقع عبداللہ سٹی میں منصوبہ بند ہنگامہ آرائی، مقامی پراپرٹی ڈیلرز ملوث قرار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)  چکری روڈ پر واقع رہائشی منصوبے عبداللہ سٹی میں جمعہ کے روز پیش آنے والے دلخراش واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے ہیں۔ واقعے کو ایک سوچی سمجھی سازش قرار دیا جا رہا ہے، جس میں مقامی پراپرٹی ڈیلرز کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے

امریکا نے چین کے 23 اداروں پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے مزید درجنوں اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے 32 اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست  شامل کیا ہے جس میں سے 23 ادارے چین سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ امریکا نے بھارت، ایران،

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹیموں کا موازنہ، کس کا پلڑا بھاری؟
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹیموں کا موازنہ، کس کا پلڑا بھاری؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ 2025 میں سب کی نظریں روایتی حریف پاکستان اور بھارت پر گڑی ہیں۔ ایشیا کپ 2025 جاری ہیں اور اس ٹورنامنٹ کے چھٹے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہو گا۔ جو اتوار 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ روایتی حریت

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے والد کی رہائی کے لئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سلیمان اور قاسم خان نے اقوام متحدہ کے سپیشل نمائندہ برائے تشدد کے روبرو اپنے والد کے لئے اپیل دائر کر