بدھ,  22 اکتوبر 2025ء

September 7, 2025

تین ملکی سیریز فائنل: نواز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے افغانستان کو75 رنز سے شکست دیدی

شارجہ(روشن پاکستان نیوز)  تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں محمد نواز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے افغانستان کو75 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا

جاپان کے وزیرِ اعظم شیگیرو اشیبا نے انتخابات میں شکست کے بعد استعفیٰ دے دیا

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپانی وزیرِ اعظم شیگیرو اشیبا نے اتوار کو انتخابات میں شکست کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس سے دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کے لیے پالیسی کی غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہو گا۔ 68 سالہ اشیبا، جنہوں نے امریکا کے ساتھ تجارتی

بلیو ایریا اسلام آباد میں نو سال بعد الیکشن، تاجر اتحاد گروپ کی قیادت میں شفاف انتخاب کا اعلان

اسلام آباد(عرفان حیدر سے) بلیو ایریا میں نو سال کے طویل عرصے کے بعد 10 ستمبر کو الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو تاجر اتحاد گروپ کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ اس الیکشن کے ذریعے تاجروں کو دوبارہ عزت ملے گی اوربلیو ایریا کا وقار بلند ہوگا۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خان ٹو کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل پیر کو اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند کیس کی سماعت کریں گے، توشہ خانہ ٹو

وزیر داخلہ کا موبائل سمز ڈیٹا لیک ہونیکا نوٹس، خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا۔ ترجمان وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع

اسلام آباد: سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت کی مجرمانہ غفلت، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد: سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت کی مجرمانہ غفلت، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف ڈیجیٹل نیٹ ورک “ٹاکیز لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی اور سابق وفاقی سیکرٹری اشفاق گوندل نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت کی غیر سنجیدگی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ

دنیا کی تاریخ میں پہلی بار 100 فیصد رزلٹ کیساتھ ’کینسر‘ کی ویکسین تیار
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار 100 فیصد رزلٹ کیساتھ ’کینسر‘ کی ویکسین تیار

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے mRNA ٹیکنالوجی پر مبنی دنیا کی پہلی کینسر ویکسین “انٹرو مکس” (Enteromix) کی کامیاب تیاری کا اعلان کیا ہے، جو کلینیکل ٹرائلز میں 100 فیصد مؤثر اور محفوظ ثابت ہوئی ہے۔ اس پیش رفت کو طب کی دنیا میں ایک اہم کامیابی اور لاکھوں مریضوں

فحاشی کیخلاف کریک ڈائون! ٹک ٹاک پر لائیو ہونے والے ٹک ٹاکرز کی شامت آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ سینیئر صحافی منصور علی خان نے اپنے ویلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز

خیبرپختونخوا:اسکول اسمبلی میں درود شریف کی تلاوت لازمی قرار

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے ہمیشہ سے دینی و اخلاقی اقدار کے فروغ کے مرکز سمجھے جاتے رہے ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد سے ہی نصاب اور غیر نصابی سرگرمیوں میں مذہبی پہلو کو خصوصی اہمیت دی گئی۔ سکول کی صبح کی اسمبلی جہاں تلاوتِ

یومِ دفاع پاکستان: کشمیر پاکستان ہے — حریت کانفرنس کی تقریب میں یکجہتی و قربانی کا عزم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر اسلام آباد میں یوم دفاع پاکستان (6 ستمبر) کے موقع پر ایک شاندار اور پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت حریت کانفرنس کے سنیئر رہنما محمد فاروق رحمانی نے کی جبکہ معروف عسکری تجزیہ نگار