
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر قیدیوں کے لیے 180 روز (6 ماہ) کی خصوصی سزا معافی منظور کر لی ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ معافی آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیراعظم
نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ کے والد، یوگر اج سنگھ نے ایک حیران کن دعوی کیا ہے۔ ان کے مطابق ویرات کوہلی کبھی بھی یوراج سنگھ کے دوست نہیں تھے اور نہ ہی مہندر سنگھ دھونی۔ دونوں کو یہ خوف تھا کہ کہیں یوراج سنگھ
باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے خارمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ہفتہ کی شام اس وقت پیش آیا جب مقامی بچے گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل رہے
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں فلسطینی حمایتی گروپ کی جانب سے احتجاج کے بعد اسرائیلی ہتھیار بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا۔ برطانوی اخبار ”دی گارجین“ کے مطابق اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ایلبٹ سسٹمز کی برطانیہ کے شہر بریسٹول میں واقع فیکٹری بند کر دی گئی ہے۔ یہ
جلالپور پیروالا(روشن پاکستان نیوز) تحصیل جلالپور پیروالا کے نواحی علاقے وچھہ سندیلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سیلاب متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے والی کشتی دریائے چناب کے تیز بہاؤ میں الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کم ازکم 5 افراد جاں بحق ہو
جدہ(روشن پاکستان نیوز) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، جدہ نے یومِ دفاع پاکستان کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور پاکستان و سعودی عرب کے قومی ترانوں سے کیا گیا۔ یہ تقریب وطنِ عزیز اور اس کے بہادر دفاعی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آن لائن جوا، بیٹنگ ایپ کےفروغ کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر اور انفلوئنسرز کو نوٹس جاری کر دیے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے سوشل میڈیا پر آن لائن جوئے کی غیر قانونی ایپلیکیشنز کی تشہیر کے معاملے پر
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون (ڈیپمارٹمنٹ آف ڈیفنس) کا نام تبدیل کر کے ”ڈپارٹمنٹ آف وار“ (ڈیپمارٹمنٹ آف وار) رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ نام مذکورہ ادارے کے پاس دوسری جنگِ عظیم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقہ کی ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پی سی بی کے مطابق دورے کے دوران 2 ٹیسٹ میچز،3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا ٹی ٹوئنٹی راولپنڈی اور باقی لاہور میں ہوں گے۔ فیصل آباد 17 برس بعد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 7 ستمبر کی شب مکمل چاند گرہن کا شاندار نظارہ کیا جائے گا۔ پاکستان کی خلائی تحقیقاتی ادارہ (سپارکو) کے مطابق یہ فلکیاتی مظہر رات 8 بج کر 30 منٹ پرشروع ہوگا اوررات 1 بج کر55 منٹ پراپنی مکمل شدت پرپہنچے گا، گرہن کا