
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اتوار کی رات بلڈ مون کا نایاب نظارہ ایشیا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں دکھائی دے گا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق اتوار کی رات مکمل چاند گرہن کے دوران چاند بلڈ مون کی شکل اختیار کر لے گا، چاند گرہن کا یہ مکمل مرحلہ اتوار
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 9 مختلف آپریشنز میں ایک غیر ملکی اور چار خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائیوں کے دوران
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) بیجنگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ملاقات کے بعد شمالی کوریا کے معاونین نے اپنے رہنما کی کرسی کی صفائی کرکے ان کے ڈی این اے کے نشانات مٹانے دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ولادیمیر
ابوجا (روشن پاکستان نیوز) نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق کشتی ریاست نائیجر کےضلع ملالے کی بستی تُنگان سُولے سےدوگّا کے لیے روانہ ہوئی تھی کہ شمالی وسطی علاقے کےقریب دریا میں درخت کے تنے سے ٹکرا گئی اور الٹ
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف ریپ کے الزامات کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں حیدر علی کیخلاف کوئی قابل قبول ثبوت نہیں ملا ، حیدر علی کو جلد ہی ان کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریش نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب پر افسوس کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد جاں بحق اور تقریباً 15 لاکھ متاثر ہوئے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفین دوجارک کے مطابق یہ سیلاب شدید
گلگت بلتستان(روشن پاکستان نیوز) میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے دوران پاکستان کے قومی جانور مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوا۔ گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ کے تحت جنگلی جانوروں کے شکار کیلئے پرمٹس کی سالانہ نیلامی ایک تاریخی موقع ثابت ہوئی، جہاں استور مارخور
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی بشیر بدر کہتے ہیں کہ خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے ان خوبصورت اشعار کے خالق بشیر بدر اردو زبان و ادب کی تاریخ میں ایک ممتاز شاعر کے طور پر مشہور ہوئے ہیں۔ برصغیر پاک
لزبن (روشن پاکستان نیوز) پُرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کیبل ٹرین کے حادثے میں 15 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ ایوینیڈا دا لیبرداد کے قریب پیش آیا جہاں شہر کی مشہور گلوریا فنیکیولر (کیبل ٹرین) پٹری سے اتر کر ایک عمارت سے جا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آلو عام طور پر ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ ہیں، مگر ان میں موجود زیادہ نشاستہ اور تیز اثر رکھنے والے کاربوہائیڈریٹس خون میں شوگر کو فوراً بڑھا دیتے ہیں۔ ذیا بیطس کے مریضوں کے لیے یہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ لیکن خوشی کی بات