جمعرات,  04  ستمبر 2025ء

September 3, 2025

راولپنڈی: منشیات سپلائر کو 10 سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی،مجرم عبدالصبور  کو01لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی،مجرم عبدالصبورکو01لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے

راولپنڈی میں پولیس کی کامیاب کارروائیاں، جرائم پیشہ افراد گرفتار، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری، زیادتی، منشیات، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر جرائم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کارروائیوں میں پولیس کی جانب سے فوری ردعمل، پیشہ ورانہ مہارت اور عوام کے جان و

چین نے دنیا میں کسی بھی مقام کو نشانہ بنانے والا جدید میزائل متعارف کروا دیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے پوری دنیا میں کسی بھی مقام کو نشانہ بنانے والا جدید میزائل DF-5C متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے دوسری عالمی جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ خصوصی فوجی پریڈ کے دوران اپنے جدید ترین

پنجاب میں سیلاب سے 13 لاکھ ایکڑ سے زائد فصلیں تباہ، زرعی معیشت بحران کا شکار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں حالیہ سیلابی ریلوں نے صوبے کی زرعی معیشت کوشدید نقصان پہنچایا ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث 13 لاکھ 26 ہزارایکڑ سے زائد زرعی رقبہ زیرِآب آ کرمکمل یا جزوی طورپرتباہ ہوچکا ہے جس کے باعث غذائی قلت اور زرعی بحران کا خدشہ

پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، آج فی تولہ سونے قیمت میں 6000 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے، جس سے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

زیلنسکی سے ملاقات کیلئے تیار ہوں، روسی صدر

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ میں یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہوں۔ اور اگر زیلنسکی ماسکو آنا چاہیں تو ملاقات ممکن ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم یوکرین

دعوتِ اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماعِ میلاد 5 ستمبر کو فیضانِ مدینہ مرکز جی-11 میں ہوگا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ایک عظیم الشان اجتماعِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد 5 ستمبر بروز جمعہ فیضانِ مدینہ مرکز، جی-11 میں کیا جا رہا ہے، جو نمازِ عشاء کے فوراً بعد شروع ہوگا اور صبح نمازِ فجر تک جاری رہے

اساس انٹرنیشنل اسکول ایف-10 اسلام آباد میں روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اساس انٹرنیشنل اسکول ایف-10 برانچ اسلام آباد میں ایک پروقار اور روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں گریڈ 8 تک کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ننھے بچوں نے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ

ویزہ ختم تو گھرجائیں، برطانیہ کی طلبا کو ای میلز، پاکستانی سب سے زیادہ متاثر

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے ویزہ کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد غیرقانونی طورپرمقیم بین الاقوامی طلبا کے خلاف سخت اقدام کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم آفس نے ہزاروں غیرملکی طلبا کو وارننگ ای میلزاور

ملک خالد نواز بوبی کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنماؤں کا اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سینیئر نائب صدر ملک خالد نواز بوبی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں اور ملک برادری کے نمائندگان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ تعزیت کرنے والوں میں ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے