
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش ہوگی جب کہ دیر، سوات اورمانسہرہ میں موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ سانگھڑ، گھوٹکی، تھرپارکر،عمرکوٹ، ژوب، موسیٰ خیل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اسلام آباد کے شہری علاقوں میں 8 اور دیہی علاقوں میں 6 نئے مریض رجسٹرڈ ہوئے، وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی متاثرہ مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک مرتبہ پھر بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف
مانچسٹر( ندیم طاہر) 31 اگست بروز اتوار مانچسٹر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پرمسرت موقع پر ایک عظیم الشان جلوس نکالا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کی۔ جلوس کا آغاز دارالعلوم مسجد لانگ سائٹ سے کیا گیا،
تیانجن(روشن پاکستان نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کے25ویں سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ نے ایس سی او ترقیاتی بینک کے قیام کی تجویز دے دی۔ چینی صدرشی جن پنگ نے ایس سی اوسربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس سی اوباہمی اعتمادا ورباہمی
چلاس(روشن پاکستان نیوز) چلاس میں گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر تھور کے مقام پر کریش ہوا ہے، انہوں نے بتایا کہ
بنکاک(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی باکسر عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے۔ پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنا ٹائٹل سیلاب متاثرین کے نام کر دیا، انہوں نے سخت مقابلے کے بعد ٹاپ رینک انڈونیشیاکے حریف فرنینڈس کو شکست دی۔ 10راؤنڈز پر مشتمل فائٹ کے آخری مرحلے
ننگرہار / کنڑ (روشن پاکستان نیوز) مشرقی افغانستان ایک بار پھر قدرتی آفت کی لپیٹ میں آ گیا۔ 31 اگست 2025 کی رات ننگرہار اور کنڑ کے پہاڑی علاقوں میں 6.0 شدت کا شدید زلزلہ آیا، جس نے درجنوں دیہات کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، 500
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 49 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب امریکی ڈالر سستا ہونے سے پاکستانی روپے کی قدر بڑھ گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں