
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کو 264 روپے 61 پیسے برقرار رکھا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 13 روپے 89 پیسے
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کر دی۔ جونیئر ہاکی ورلڈ 28 نومبر سے 10 دسمبر تک بھارت کے شہر چنئی اور مدورائی میں شیڈول ہے۔ ہاکی انڈیا کے سیکرٹری جنرل بھولا ناتھ سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان
اسلام آباد(منصور ظفر)حالیہ مون سون کی بارشوں کے باعث وفاقی دارالحکومت اور ملحقہ علاقوں میں ڈینگی کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔کشمیر اور مری سمیت دیگر اضلاع سے بھی ڈینگی لاروا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسلام آباد کے علاقہ بھارہ کہو میں سب سے زیادہ متاثرہ مریض
اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی کی بڑی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کے میجر دل بہار سنگھ کو گرفتار تفصیلات کے مطانق بھارتی فوج کا حاضر سروس میجر رینک کا آفیسر جو “داؤد شاہ” کے نام سے امام مسجد کے روپ میں مقامی آبادی میں مقیم
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں مرغی نے پہلی بار نیلا انڈا دے کر سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع داؤنگیرے کے گاؤں نالور میں مرغی نے نیلے رنگ کا انڈا دے کر مالک اور علاقہ مکینوں کو حیرانگی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی اے نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی صارف ایک ماہ کے دوران پانچ سے زیادہ سمز ایک ہی موبائل فون میں استعمال کرے گا تو اس کا آئی ایم ای آئی بلاک کردیا
اسلام آباد روشن پاکستنا نیوز) بحریہ ٹاؤن فیز تھری کے معروف کمرشل منصوبے سفاری ویو پلازہ پر قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ پلازہ کے مالک، اوورسیز پاکستانی فہیم احمد ہاشمی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سابق پارٹنر طحہ ارشد، موجودہ کرایہ دار ناصر ولد عبد الستار
کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے اپنے جی میل صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ہیکرز کا ایک خطرناک گروپ ایک بہت بڑے ڈیٹا بیس تک رسائی کے بعد اکاؤنٹ ہولڈرز کو ہدف بنا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے خبردار کیا ہے کہ یہ حملے سیلز فورس کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے 2 ہزار 600 ارب روپے کا قرضہ مقررہ وقت سے پہلے ادا کردیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے تفصیلات جاری کردیں۔ معاشی استحکام کے لیے جاری حکومتی کاوشوں کے نتیجے میں تاریخی اقدام سامنے آیا ہے۔ اسٹیٹ