جمعرات,  28  اگست 2025ء

August 28, 2025

رائٹرز سے وابستہ خاتون صحافی احتجاجاً مستعفی، ادارے پر اسرائیلی پروپیگنڈے کے پرچار کا الزام

اسلام آباد(روش پاکستان نیوز) برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹر‘ سے وابستہ کینیڈین صحافی ویلیری زنک نے 8 برس تک خدمات انجام دینے کے بعد ادارے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور انہوں نے الزام عائد کیا کہ رائٹرز اور دیگر مغربی میڈیا ادارے غزہ میں صحافیوں کے قتلِ عام کو

ترکی کے وزیر ٹرانسپورٹ کو تیز رفتاری پر جرمانہ، قوم سے معافی مانگنی پڑ گئی

استنبول (روشن پاکستان نیوز) ترکی کے وزیر ٹرانسپورٹ عبدالقادر یورالوغلو نے اپنی تیز رفتار ڈرائیونگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو دیکھی جانے کے بعد انہیں جرمانہ کردیا گیا، ویڈیو میں وہ 225 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہے تھے، جو قانونی حد سے تقریباً

آئی فون 17 کب ریلیز ہوگا: ایپل نے تاریخ کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز) ایپل نے اپنے اگلے بڑے ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے جو 9 ستمبر 2025 کو امریکہ کی ریست کیلیفورنیا کے ایپل پارک ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوگا۔ اس تقریب میں کمپنی آئی فون 17 سیریز کے ساتھ نئی ایپل واچز، ایئر پاڈز پرو اور

پاکستان کے نوجوان قائد احمد بن خالد کی سالگرہ – نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ مبارکباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے ممتاز نوجوان وکیل، انسانی حقوق کے علمبردار اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آبزرور (IHRO) کے یوتھ ونگ کے صدر، احمد بن خالد ایڈووکیٹ آج 28 اگست 2025 کو اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ احمد بن خالد نہ صرف ایک قابل وکیل ہیں بلکہ نوجوان

علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، جیل منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست پر فیصلہ

بھارت میں انڈوں کی فروخت پر پابندی کیوں لگا دی گئی؟

نیودہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارت کی ریاست راجستھان میں پہلی بار انڈوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں ہندو تہواروں پریوشن اور سموتساری کے دوران سالانہ ورات کی رسم کے موقع پر انڈوں کی فروخت پر پابندی کے احکامات جاری کر دیے

جنوبی کوریا: اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد

جنوبی کوریا (روشن پاکستان نیوز)   جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے بدھ کو ایک بل منظور کیا جس کے تحت ملک بھر کے اسکولوں میں موبائل فونز اور دیگر ڈیجیٹل آلات کے استعمال پر مکمل پابندی عائد عائد ہوگی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اس قانون کا اطلاق مارچ 2026

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بڑی کامیابی ’اسٹیل ڈوم‘ متعارف کرا دیا

اسنبول (روشن پاکستان نیوز) ترکی نے دفاعی صنعت میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان نے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ’اسٹیل ڈوم‘ کی فوج کو فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ملک کی سلامتی اور خود انحصاری کی جانب

شاہ رخ خان اور دیپیکا کے خلاف مقدمہ درج کیوں ہوا؟

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کے معروف سپر اسٹار شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے خلاف ایک گاڑی میں تکنیکی خرابیوں کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان کے شہر بھارت پور میں مقامی وکیل کیرتی سنگھ کی جانب سے

سیلاب متاثرین کو فصلوں ، باغات ، مال مویشیوں کے نقصان کا بھی معاوضہ دیا جائیگا ، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے معاوضے دگنے کر دیئے ، نقصانات کا سو فیصد ازالہ کریں گے، فصلوں، باغات اور مال مویشیوں کے نقصانات کا بھی معاوضہ دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ویڈیو