بدھ,  27  اگست 2025ء

August 27, 2025

اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی پولیس کی کارروائی، “چپہ گینگ” کے 2 خطرناک کارندے گرفتار

اسلام آباد (سعد عباسی): تھانہ شمس کالونی پولیس نے اسنیچرز اور ڈکیتوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ “چپہ گینگ” کے دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی انڈسٹریل ایریا کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او شمس کالونی شاہنواز ڈوگر اور اے ایس آئی

جرمنی نے پاکستان میں موجود 2 ہزار افغان باشندوں کو داخلے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جرمنی نے پاکستان میں موجود تقریباً 2 ہزار افغان باشندوں کو داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ جرمنی ان افغان باشندوں کو دوبارہ داخلے کی اجازت دے گا جنہیں طالبان حکومت کی وجہ سے خطرے سے دوچار سمجھا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کئی

پاکستان میں موسمیاتی بحران: سیلاب کی تباہ کاری کے بعد خشک سالی کا اندیشہ، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ
پاکستان میں موسمیاتی بحران: سیلاب کی تباہ کاری کے بعد خشک سالی کا اندیشہ، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی سنگین زد میں ہے جہاں حالیہ سیلاب نے تباہی مچائی ہے اور اب خشک سالی کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ اگلا سال بدقسمتی سے مزید مشکل ہوگا اور سیلاب کی شدت 22 فیصد

سابق کوچ مکی آرتھر کی تنقید، بابر اعظم اور رضوان جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لئے غیر موزوں
سابق کوچ مکی آرتھر کی تنقید، بابر اعظم اور رضوان جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لئے غیر موزوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بابر اعظم اور رضوان کو جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لئے غیر موزوں قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ اگر چہ بابر اعظم اور رضوان بہترین کرکٹرز

ٹرمپ نے 4 مرتبہ فون کیا ، مودی نے ایک کال بھی نہیں اٹھائی ، جرمن اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) جرمن اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ عرصے میں بھارتی وزیراعظم سے چار مرتبہ فون پر بات کرنیکی کوشش کی تاہم مودی نے ان کی کال نہیں اٹھائی۔ اخبار فرینکفرٹر الگمائنے کی رپورٹ کے مطابق مودی کا یہ رویہ نئی دہلی

خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز کیخلاف کریک ڈاؤن، مقدمات درج

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف فحش زبان، گالم گلوچ اور معاشرتی اقدارکے منافی مواد کی بنیاد پرمقدمات درج کیے گئے، جن میں سے ایک ملزم

بھارتی مصنوعات پر امریکا کے 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق، نوٹیفکیشن جاری

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ امریکا کی جانب سے اعلان کردہ 25 فیصد اضافی ٹیرف کے بعد بھارت پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا جب کہ اس حوالے سے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے نوٹیفکیشن

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں بیشتر مقا مات پر جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، وسطی و جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان میں چند مقامات

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت معمولی گر گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 49 ہزار کی نفسیاتی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں