منگل,  26  اگست 2025ء

August 26, 2025

انجینئر محمد علی مرزا ایک متنازعہ شخصیت!

تحریر: ندیم طاہر انجینئر محمد علی مرزا ایک متنازعہ شخصیت ہیں جن کے بیانات اکثر مذہبی اور فکری حلقوں میں بحث و تنقید کا باعث بنتے ہیں۔ ان کی گفتگو کا انداز براہِ راست، سخت اور بعض اوقات غیر محتاط ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کئی مواقع پر

یومِ دفاع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، تمام خوارج گرفتار

اسلام آباد (محمد زاہد خان) انٹیلیجنس ایجنسی نے یوم دفاع پر وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بڑے دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا کر تمام دہشتگروں کو زندہ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں بنوں کینٹ اور پشاور اے پی ایس طرز کے

مون سون کا موجودہ دباؤ 10 ستمبر تک رہے گا، این ڈی ایم اے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ مون سون کا موجودہ دباؤ 10 ستمبر تک رہے گا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے ملک کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات

پاکستان نے بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، ٹرمپ نے ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کر ذکر چھیڑتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے دوران بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، میں نے اس جنگ کو روکا۔ غزہ کی صورت حال پر بھی سوالات کا جواب دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

سرکاری خبر رساں ادارہ کرپشن اور ایف آئی آر!
سرکاری خبر رساں ادارہ کرپشن اور ایف آئی آر!

دوحرف/رشید ملک سال 2022 کا وہ دن مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ہم اس وقت کی وفاقی سیکرٹری اطلاعات نشریات شاہیرا شاہد صاحبہ کے سامنے بیٹھ کر اے پی پی میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور مالی ہیرا پھیریوں سے متعلق بات کر رہے تھے اس وقت یونین

گندم کی قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم کی قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے کہا کہ گندم کی قیمت 2800 روپے سے بڑھا کر 3100 روپے کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن عاصم

ٹانک ، شمالی وزیرستان سے مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 23 ہو گئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع سے 2 نئے پولیو کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 23 ہو گئی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق پولیو سے ٹانک اور شمالی وزیرستان میں دو بچوں میں پولیو

ایشیا کپ مقابلوں میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا پلڑا بھاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ مقابلوں میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے۔ ایشیا کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان 19 میچ کھیلے گئے، بھارت کو 10 میں فتح حاصل ہوئی جبکہ پاکستان 6 میچز میں فتح یاب رہا، تین میچ بے نتیجہ رہے۔ روایتی

چین نے مقناطیس فراہم نہ کیے تو 200 فیصد ٹیرف عائد کروں گا، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو مقناطیس فراہم نہ کرنے کی صورت میں 200 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین نے امریکہ کو مقناطیس فراہم کرنا ہوں گے، بصورت

گوگل میپ نے ’آپ کے حالیہ مقامات‘ تک آسان رسائی کا آغاز کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  گوگل ایپس میں، گوگل میپس جو سفر، راستوں اور مقامات کی تلاش کے لیے صارفین کا اولین انتخاب ہے۔ گوگل میپس میں صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جسے ’یور ریسنٹ پلیسز‘ کہا جاتا ہے۔ یہ فیچر صارفین کو