پیر,  25  اگست 2025ء

August 25, 2025

کینیڈا کا یوکرین کے لیے 2 ارب ڈالر کی امداد کااعلان

ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز) کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کیف میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے دوران 2 ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا، جس میں ایک ارب ڈالر اسلحے، ڈرونز اور بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کے لیے مختص ہیں۔ مغربی زرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈین

ایشیا کپ کا افتتاح 9 ستمبر اور فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا، بھارت نے 8 بار ٹائٹل اپنے نام کیا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ کا 17واں ایڈیشن متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 9 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ جس کا فائنل 28 سمتبر کو کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کا افتتاحی میچ ابوظہبی کے میدان میں افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تاریخ

سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیحدگی کی گزارش کروں گا،پارٹی کے لئے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا۔

قصور وار چاہے میرا خاندان ہو یا کوئی اور، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان علی قریشی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان، سلمان علی قریشی نے نیشنل پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران گارڈن ٹاؤن میں پیش آنے والے حالیہ واقعے پر مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھگڑے کے وقت وہ شہر سے باہر موجود تھے اور اس

این اے129،حماد اظہر کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حماد اظہر نے این اے129  ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں اظہر کی خالی نشست پر ان کا بھانجا الیکشن کیلئے نامزد کیا ہے۔ فیصلہ کیاہے

چین کے مجوزہ میگا ڈیم سے بھارت کو خدشات، نئی دہلی نے ڈیم منصوبوں پر کام تیز کردیا

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کو خدشہ ہے کہ تبت میں چین کے مجوزہ میگا ڈیم کی تعمیر خشک موسم میں دریائے برہم پتر (یارلنگ زانگبو) کے پانی کے بہاؤ کو 85 فیصد تک کم کر دے گی۔ رائٹرز کے مطابق بھارتی حکومت کی ایک تجزیاتی رپورٹ اور چار معتبر

جی ٹی روڈ پر غیر قانونی سی این جی پمپس، سی ڈی اے کی زمین پر این ایچ اے کا مبینہ قبضہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں زمینوں پر قبضے اور سرکاری اداروں کی ملی بھگت سے ہونے والی تجاوزات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ ترین انکشافات کے مطابق، ترنول پھاٹک سے لے کر 26 نمبر چونگی تک جی ٹی روڈ کے

رانا ثنا اللہ کے گھر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا
رانا ثنا اللہ کے گھر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سینیٹ میں سابق قائد حزب اختلاف شبلی فراز، پی ٹی آئی رہنما

انسٹاگرام صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسٹاگرام کے سی ای او ایڈم موسیری نے لمبے کیپشنز کے اثرات کی وضاحت دے دی ہے۔ انسٹاگرام کونٹینٹ کریئیٹرز طویل عرصے سے اس سوال سے دوچار ہیں کہ کیا لمبے، جذباتی کیپشنز ان کی پوسٹس کی رسائی کو متاثر کرتے ہیں؟ یا پھر مختصر اور

ایشیا کپ، وسیم اکرم نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے ایشیا کپ میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان گزشتہ برسوں میں بھارت کے خلاف مستقل کامیابیاں حاصل نہیں کر سکا ہے، سابق