
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ملک بھر میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے 2 حلقوں کے ضمنی انتخاب کے لیے ناموں کو فائنل کیا گیا۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فی من گندم کا ریٹ 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 روپے تک پہنچ چکی ہے ،لاہور میں نان بائی مالکان
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے اسکولوں میں سرکاری افسران کو دورے کے دوران گلدستے اور تحائف پیش کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام اضلاع کے سی سی اوز ایجوکیشن کو گلدستے اور تحائف پیش کرنے پر پابندی کے حوالے سے
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان
اسلام آباد(روشنپاکستان نیوز) ملک میں ربیع الاول کاچاند نظر نہیں آیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان کےکسی بھی مقام سے چاند نظرآنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی،26اگست کو یکم ربیع الاول ہوگی،جبکہ 12ربیع الاول 6ستمبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ قبل ازیں لاہور میں بھی ربیع
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اور گلگت بلتستان میں بخار، جسم درد، سوزش،معدہ، سینہ، گلے، فنگل انفیکشن کی جعلی دوائیں فروخت ہونےکا انکشاف سامنے آیا ہے، ڈریپ نے فروخت کی جانے والی جعلی ادویات کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔ ڈریپ نے بتایا کہ بخار، جسمانی درد، سوزش، معدے، سینے،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور سے پیرس کے لیے اپنے فضائی آپریشن کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پیرس سے لاہور کے لیے آخری پرواز 12 ستمبر کو روانہ ہو گی۔ اور لاہور سے پیرس
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے بری امام ہاؤس میں سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی والدہ مرحومہ کی رسمِ قل منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، سماجی اور صحافتی حلقوں کی نمایاں شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ رسمِ قل کی محفل میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ فیلوشپ اسلام آباد چیپٹر کی ایک اہم میٹنگ جنرل سیکرٹری آغا شیراز بشارت کے دفتر میں منعقد ہوئی، جس میں چیپٹر کے صدر صاحبزادہ سجاد مسعود چشتی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر نوجوان اسکاؤٹس کی بڑی تعداد موجود تھی،