هفته,  23  اگست 2025ء

August 23, 2025

نمک کے پانی میں تحلیل ہونے والا ماحول دوست پلاسٹک تیار کرلیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاپان کے ریکن سینٹر فار ایمرجنگ میٹر سائنس (CEMS) کے سائنسدانوں نے ایک ایسا جدید پلاسٹک تیار کیا ہے جو عام استعمال میں مضبوط رہتا ہے، لیکن سمندری پانی میں تیزی سے تحلیل ہو کر بے ضرر مرکبات میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہ تحقیق تاکوزو

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کرکے نازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد  نے  کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں ضمنی انتخابات سے متعلق فارمولہ طے پا گیا۔ دونوں جماعتوں نے ملک میں ہونے والے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کر

بنگلادیش نے پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی
بنگلادیش نے پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش نے پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش نے 1971 کے بعد پہلی بار 5 سال کے لئے ویزا کی شرط ختم کردی ہے، نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کی قیادت میں بنگلادیش کی

کے پی: سیلاب سے 493 کلو میٹر سڑکیں اور 32 پل بہہ گئے، بحالی کیلئے 9 ارب درکار، نقصان کی تفصیل جاری

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مواصلات کے انفرا اسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 15 اگست سے 22 اگست تک نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق صوبےمیں

کیا آپ اپنے اینڈرائیڈ فون کی کال سیٹنگز میں تبدیلی کی وجہ جانتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حال ہی میں پاکستان سمیت بھارت کے اینڈرائیڈ صارفین نے بھی اپنے اسمارٹ فون کی کال سیٹنگز میں اچانک اور خودبخود سامنے آنے والی تبدیلی محسوس کی، اس تبدیلی کے بعد اینڈرائیڈ صارفین کے موبائلز میں کال کرتے یا کال موصول ہونے پر فون کا انٹر فیس

یوکرین میں امریکی فیکٹری پر روس کی بمباری سے خوش نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں موجود امریکی فیکٹری پر روس کی بمباری سے خوش نہیں، روسی صدر پیوٹن کو دو ہفتے دوں گا، پتا چل جائے گا کہ یوکرین کا معاملہ کس طرف جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس

گووندا اور سُنیتا آہوجا کی شادی خطرے میں؟ طلاق کی درخواست اور جذباتی بیان منظر عام پر آگیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)  بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سُنیتا آہوجا کی 38 سالہ شادی اب بظاہر اختتام کے قریب دکھائی دے رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، سُنیتا آہوجا نے باندرا فیملی کورٹ میں طلاق کی درخواست دائر کر دی ہے، جس سے شوبز

پی ایس ایل کے 10 سال مکمل، پی سی بی کا دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پی ایس ایل کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک کے سفر کے اتار چڑھاؤ اور کامیابیوں پر

دنیا کا سب سے وزنی قیدی کس جیل میں قید اور اس کی دیکھ بھال کا یومیہ خرچ کتنے لاکھ ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپی ملک آسٹریا میں 300 کلوگرام وزنی سزا یافتہ قیدی نے جیل حکام کو شدید مشکل میں ڈال دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ 29 سالہ قیدی منشیات کی بھاری مقدار رکھنے کے جرم میں گرفتار ہوا تھا۔ پولیس نے اس کے گھر سے 45