
تحریر: داؤد درانی پاکستان کی معیشت پہلے ہی سست روی کا شکار ہے، لیکن جب اس پر قدرتی آفات کے وار ہوتے ہیں تو یہ زخم مزید گہرا ہو جاتا ہے۔ ہماری قومی تاریخ اس کی گواہ ہے کہ کبھی 2005 کا ہولناک زلزلہ ملک کو جھٹکا دیتا ہے تو
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے کے تعلیمی نصاب میں اُن خواتین کو شامل کر لیا ہے جنہوں نے قیامِ پاکستان سے لے کر موجودہ دور تک ملک کی ترقی، خوشحالی اور سیاسی و سماجی میدانوں میں نمایاں کردار ادا کیا۔ اس نصاب میں محترمہ فاطمہ جناح،
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) معروف سماجی شخصیت قاضی محمد شبیر نچندی نے آج چکلالہ کینٹ راولپنڈی میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان راجہ ضمیر الدین احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر راجہ ضمیر کے صاحبزادے، ایڈووکیٹ راجہ صفی الدین احمد بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 23 سے 27 اگست کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے شدید اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون
اسلام آباد (محمد زاہد خان) زراعت پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ،زرعی شعبہ میں سرمایہ کاری پاکستان کو مضبوط بنائے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا زرعی شعبہ میں 300 مزید پاکستانی طلباء کو تربیت کیلئے چین بھجوانے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب تفصیلات کے مطابق
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے یاسر سلطان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ یاسر سلطان نے کوریا میں جاری ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں 77.43 میٹر کی تھرو کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرکے برانز میڈل اپنے نام کیا۔ جیولن تھرو مقابلے میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی والدہ مرحومہ کی ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کے موقع پر ملک کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی پرائم منسٹر اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، راجہ سرفراز اکرم، چوہدری عبدالمجید، ریاض پراچہ
اسلام آباد (محمد زاہد خان) ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 700 افراد جاں بحق ہوئے ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی و تعمیرنوکا کام مکمل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی پنجابی فلموں کے مقبول ترین کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھالا 65 سال کی عمر میں جمعہ کی صبح برین اسٹروک کے باعث چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں برین
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں خرید لی گئیں ہیں۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ کے مطابق 17 نئی بسیں کوئٹہ اور 4 تربت میں چلیں گی اور کوئٹہ میں خواتین کیلئے 5 پنک بسیں چلائی جائیں گی۔ محمد حیات کاکڑ