هفته,  23  اگست 2025ء

August 21, 2025

ملک بھر میں 23 اگست سے مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موسم کا حال بتانے والوں نے 23 اگست سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 22 اگست سے مون سون ہوائیں شدت سے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، یہ مون سون ہوائیں بحیرۂ عرب اور خلیجِ بنگال

بونیر میں سیلاب متاثرین کے لیے پی ایف یو جے کی میڈیا کمیٹی سرگرم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخوا کے علاقے بونیر میں انسانی ہمدردی کے تحت امدادی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب نے نہ صرف درجنوں مکانات کو تباہ کر دیا

پاکستان کے جشن آزادی پر فوٹو جرنلسٹ یحییٰ اشفاق کو لیڈنگ ایمرجنگ ایوارڈ سے نوازا گیا

جدہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان قونصلیٹ جدہ نے منعقدہ پروقار تقریب میں سعودی عرب میں مقیم معروف فوٹو گرافر اور جرنلسٹ یحییٰ اشفاق کو “لیڈنگ ایمرجنگ ایوارڈ” سے نوازا ۔ اس ایوارڈ کا مقصد ان کی صحافتی خدمات، فوٹو جرنلزم میں جدت

گرین ڈائیوو کمپنی نے ورکرز کی کئی ماہ کی تنخواہیں روک لیں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب پروگرام حافظ آباد میں خطرے سے دو چار گوجرانوالہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی، سب کمپنی ڈائیوو نے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں دیں، تنخواہیں نہ ملنے پر فوارہ چوک حافظ آباد اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا، گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ

سپریم کورٹ ، 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کی۔ قبل ازیں چیف جسٹس

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) — اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 اہم کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 25.719 کلوگرام

معین خالد خان کا بونیر اور سوات میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) آلہ آباد راولپنڈی یوتھ ونگ کے صدر معین خالد خان نے بونیر اور سوات میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آ زمائش کی گھڑی میں ہم متاثرہ خاندانوں کے غم

امریکی نیوی کا ایف 18 طیارہ گر کر تباہ

ورجینیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست ورجینیا کے ساحل کے قریب امریکی نیوی کا ایف 18 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نیوی کا ایف 18 سپر ہارنٹ طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا، پائلٹ کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے کی وجہ جاننے کے