
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 کے صدر سہیل ستی کو پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سہیل ستی کو جمعرات کی صبح اسلام آباد پولیس نے ایک چھاپے کے دوران حراست
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔15 اگست سے اب تک خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں کے باعث میں 358 افراد جاں بحق اور 181 افراد زخمی
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ کی مشہور ترین فلم تھری ایڈیٹس کے معروف اداکار اچیوٹ پوٹدار 91 برس کی عمر میں ممبئی میں چل بسے۔ یاد رہے اداکار اچیوٹ پوٹدار نے سال 2009 میں ریلیز ہونے والی فلم تھری ایڈیٹس میں سخت مزاج پروفیسر کا کردار نبھایا تھا جس میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق نئے کنٹریکٹس میں کیٹیگری اے کو ختم کردیا گیا ہے۔ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین
کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزارکی نفسیاتی حد عبور کر گیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1096 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ دوسرے کاروباری دن بھی آغاز میں ہی زبردست
اسلام آباد (سعد عباسی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہیں۔ پانچ مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 242.081 کلوگرام منشیات ضبط کی گئی، جن کی مالیت عالمی منڈی میں 24
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پیر کو کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اے پی پی کرپشن کیس میں ایک تفصیلی تفتیش مکمل کرنے کے بعد مقدمہ درج کیا ہے جس سے جرم کی سنگینی ثابت ہوئی۔ قومی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جڑواں شہروں کے علاوہ پشاور، ہری پور، خانپور، ایبٹ آباد، سوات، چترال، بٹگرام اور گرد و نواح میں بھی ز لزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چارسدہ، ڈی آئی خان، شانگلہ،
اسلام آباد (سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل، اغوا، چوری اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث شہری خود کو غیر محفوظ محسوس کرنے لگے ہیں۔ امن و امان کی بگڑتی صورت حال نے قانون نافذ کرنے والے اداروں
اسلام آباد (سعد عباسی) تھانہ آبپارہ کی حدود میں واقع سیکٹر جی سکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل علی حیدر شدید زخمی ہو گیا۔ علی حیدر، جن کا بیلٹ نمبر 2624 ہے، اپنے گھر میں موجود تھا جب رات تقریباً 11:30 بجے اچانک چند مسلح افراد اس