
سولاویسی(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کے وسطی صوبے سولاویسی میں شدید زلزلے کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہونے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبہ سولاویسی کے شہر پوزوریجنسی میں آنے والے زلزلے کی شدت 6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی
لاہور(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ”ڈکی بھائی“ کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کے خلاف مختلف مقدمات میں تحقیقات جاری تھیں اور ان کا نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ
اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے بری خبر سنا دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے ٹیکنیکل ایکسپرٹ طیب شاہ نے کہا کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کی ریاستی تاریخ میں شہری اعزازات کی تقسیم کا نظام نہ صرف قومی خدمات کے اعتراف کا ذریعہ رہا ہے بلکہ اس نے ریاستی ڈھانچے کی سمت اور حکمران اشرافیہ کے رویوں کو بھی بے نقاب کیا ہے۔ ۲۳ مارچ ۱۹۵۸ء کو پاکستان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی معروف شوخ و چنچل اور ڈمپل کوئین اداکارہ ہانیہ عامر نے عالمی سطح پر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانیہ عامر کو سال 2025 سے 2026 کے لیے دنیا کی دس خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ میں ممکنہ جنگ بندی کے لیے نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ فنانشل ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ اگریوکرین ڈونیسک اورلوہانسک کے متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹا لے تو روس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا
ٹیکسلا (کرائم رپورٹر) ٹیکسلا کے علاقہ میں ایک بڑے پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری عامر شاہ ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مقابلہ اُس وقت پیش آیا جب سی سی ڈی (کاؤنٹر کرائم ڈویژن) کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی
دو حرف/ رشید ملک شاہراہ قائد وفاقی دارالحکومت کی سب سے مصروف کاروباری و تجارتی شاہراہ سمجھی جاتی ہے اور اسے بانی پاکستان بابا قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ سے منسوب کیا گیا ہے۔ ایک طرح سے بابا قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے