
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب نے ’عمر کی تصدیق‘ کے لیے ایک نیا نظام آزمانے کا اعلان کیا ہے، جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے یوٹیوب صارفین کی عمر کا اندازہ لگائے گا۔ اس نظام کا مقصد بالغوں اور نابالغوں میں فرق کرنا ہے تاکہ کم عمر صارفین کو نامناسب
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا اور ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹس کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ حکام نے اگلے تین دنوں میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ دریائے سندھ کے ساتھ واقع تمام دیہات کے رہائشیوں
ماحولیاتی بحران فوری اقدامات کا تقاضا کرتا ہے: پی پی پی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا متاثرہ علاقوں سے اظہار ہمدردی اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، باجوڑ اور مظفرآباد میں حالیہ تباہ
برمنگھم(روشن پاکستان نیوز ) لیبر پارٹی کی رہنما اور برطانیہ کی نئی انصاف کی سیکرٹری شبانہ محمود، ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف نمایاں اقدامات کر رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، برمنگھم کے علاقے اسمال ہیتھ میں پیدا ہونے والی شبانہ نے ایک ایسے ماحول میں پرورش پائی
لیڈز (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر لیڈز میں انسانی حقوق کے کارکنان، سوشل ایکٹیوسٹ اور سول سوسائٹی کے ارکان نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کا مقصد غزہ میں جاری انسانی بحران کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنا اور اسرائیلی
تحریر: داؤد درانی پاکستان ان چند ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں قدرت نے بے پناہ وسائل عطا کیے ہیں، لیکن بدقسمتی سے ان وسائل سے فائدہ اٹھانے کے بجائے ہم نے ہمیشہ مہنگے اور غیر مؤثر طریقے اختیار کیے۔ آج ملک کا ہر شہری بجلی کے بحران سے پریشان
اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے انسداد اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کے خصوصی احکامات پر جاری اس
اسلام آباد (سعد عباسی) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانانِ گرامی میں سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کو مشورہ دوں گا جنگ بندی معاہدہ کر لیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں لوگوں کی مزید اموات نہیں دیکھنا چاہتے۔ اور یوکرین میں
فاطمہ باجوہ (ماخوذ از: سرگزشتِ ہجر) رات کی تنہائی میں وہ ایک کھڑکی کے پاس بیٹھی تھی۔ باہر چاندنی چھائی ہوئی تھی، مگر اندر— دل کے کمرے میں بس خاموشی، اندھیرا، اور ایک ان دیکھی تھکن۔ وہ اپنی ڈائری کھولتی ہے، قلم ہاتھ میں لیتی ہے، اور پھر… ایک اور