جمعه,  15  اگست 2025ء

August 15, 2025

خواتین کا دولت مند مردوں سے شادی کا بڑھتا رجحان، ہمایوں اشرف نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں اشرف نے حال ہی میں خواتین کے اس رجحان پر اپنی رائے دی ہے کہ وہ مالی طور پر مستحکم مردوں کو اپنا جیون ساتھی چنتی ہیں۔ ہمایوں اشرف اپنی اداکاری کے حوالے سے تو شہرت

خیبر پختونخوا میں بارش، کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق

پشاور(روشن پاکستان نیوز) یخیبر پختونخوا میں بارش، کلاؤڈ برسٹ اور آسمانی بجلی گرنے سے 33 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث 25 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے، بٹگرام میں سیلابی ریلے میں 18اور باجوڑ میں 7افرادلاپتہ ہیں۔

آزاد کشمیر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 8 افراد جاں بحق، مواصلاتی نظام متاثر

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آزادکشمیر میں بارشوں اورسیلاب کے باعث 8افرادجاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں،بارشوں کے باعث 6پل اور کئی رابطہ سڑکیں متاثرہوئی ہیں۔

اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران مجموعی طور پر 63 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

اسرائیل کا مزید 3 ہزار رہائشی یونٹ کی تعمیر کا منصوبہ، دنیا بھرسے مذمت

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کے مزید 3 ہزار رہائشی یونٹ کی تعمیر کے منصوبے کی دنیا بھر میں شدید مذمت کی گئی ہے۔ جرمن وزارت خارجہ نے 3 ہزار رہائشی یونٹ تعمیر کرنے کے اسرائیلی منصوبے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ کے مقبوضہ مغربی کنارے میں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قدر میں کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھنے کو آیا، ڈالر کی قدر میں بھی کمی ہو گئی۔ 100 انڈیکس میں 699 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار 229 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز
سیاسی دشمنی اور جمہوریت کا المیہ

تحریر: داؤد درانی پاکستان میں سیاسی دشمنی کی روایت اتنی پرانی ہے کہ آزادی کے 77 برس بعد بھی یہ بدقسمت رواج ہمارے سیاسی کلچر کا حصہ ہے۔ جمہوریت، جو عوامی رائے، برداشت اور مکالمے پر کھڑی ہوتی ہے، یہاں پنپ ہی نہ سکی۔ ہمارے سیاستدانوں کا اولین ایجنڈا اقتدار