جمعرات,  14  اگست 2025ء

August 14, 2025

اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کے جزیرے لمپیڈوزا کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی جزیرے لمپیڈوزا کے قریب الٹ گئی جس میں 90 سے زائد افراد سفر کر رہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق کشتی ڈوبنے

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں 78ویں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں 78ویں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وائس چانسلر سیکریٹریٹ کے سامنے پرچم کشائی کی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ قومی ترانے کی دھن پر سینئر فیکلٹی ممبران نے پرچم

یوم آزادی ، گوگل نے قومی پرچم والا ڈوڈل جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔ یوم آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ڈیزائن میں تبدیلی کرتے ہوئے سبز ہلالی پرچم کو آسمان پر لہراتے ہوئے دکھایا ہے جس کے

16 اگست سے ڈیزل سستا ، پٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 16 اگست سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں پاکستان آرمی کا بڑا سیکورٹی آپریشن: بھارتی خفیہ نیٹ ورک تباہ، دو انتہائی

مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جشن آزادی پر سروسز چیفس فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر ، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی

ملک بھر میں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر 21 توپوں کی سلامی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں آج 78 ہواں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، دن کےآغاز پر توپوں کی سلامی  دی گئی اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ رات 12 بجتے ہی